مر رہا ہے بھوک کی شدت سے بچارہ غریب

کلام محمود مع فرہنگ

182
تصویر کا پہلا رخ
کر رہا ہے بھوک کی شدت سے بے چارہ غریب ڈھالنے کوئن کے گاڑھا تک نہیں اس
کو نصیب
کھاتے ہیں زردہ پلاؤ قورما و شیر مال مخملی دوشالے اوڑھے پھرتے ہیں اس کے رقیب
تیرے بنے اسے خدا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
انطبل میں گھوڑے ہیں میں بھی میں چھ شیر دار سبزے
کی کثرت سےگھر بھی بن رہا ہے مرغزار
لب یہ اُن
کے قبقے ہیں اُن کی آنکھوں میں بہار روح انسانی ہے پر خاموش میٹھی سوگوار
تیرے بندے اسے خدا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
جب وہ آئے تو پہلے اس سے مرتے ہیں غریب مال داروں کو مگر لگتے ہیں ٹیکے رہے عجیب
موت میں کے پاس ہے، ہے وہ تو محروم دوا اور جو محفوظ ہیں ان کو دوائیں ہیں نصیب
تیرے بندے اسے
خدا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
نور قرآن کی جاتی ہے زمانہ بھر میں آج احمد ثانی نے رکھ لی احمد اول کی لاج
کفر نے بت توڑ ڈالے دیر کو ویراں کیا پر مسلمانوں کے گھرمیں ہے جہالت ہی کا راج
تیرے بندے اسے خُدادُنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
327

ورثہ نبوی کے ڈر سے مولوی کا اخترام الفت پدری کی خاطراستیدوں کے ہیں تمام
جو بھی کچھ ہے غیر کا ہے ان کی حالت ہے تو یہ دولت غیبی سے خالی نعمت دنیا حرام
تیرے بندے اسے غداد نیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
یاد ہیں قرآن کے الفاظ تو ان کو تمام اور پوچھیں توایں کہتے یہ ہے اللہ کا کلام
پر یقیں مفقود ہے ایمان ے بالکل ہی نام علم و عزاں کی غذان پر ہے خفا ہی رام
قطعا
تیرے بندے اسے خدا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
مال سے ہے جیب خالی علم سے خالی ہے پھر یاد خالق سے ہے غفلت رہتی ہے فکر دیگر
مال خود بر باد و ویراں مال دیگر پر نظر منزل آخر سے غافل پھر رہے ہیں در بدر
تیرے بندے اسے
خدا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
ہے قدم دُنیا کا ہر دم آگے آگے جا رہا تیز تر گردش میں ہیں پہلے سے اب ارض و سما
جارہا
آج کوئی بھی نظر آتا نہیں سکن ہمیں ایک مسلم ہے کہ ہے آرام سے بیٹھا ہوا
تیرے بندے اسے خُدا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
-
فکر انسانی فلک پر اُڑ رہا ہے آج کل فلسفہ دکھلا رہا ہے خوب اپنا زور و بل
پر رہا
پر مسلماں راستہ پر محو حیرت ہے کھڑا کہہ رہا ہے اُس کو ملا اک قدم آگے نہ چل
328

تیرے بندے
اسے خدا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
شمع نور آسمانی کو دیا جس نے بجھا باب وحی حق کا جس نے بند بانگل کر دیا
جس نے فضل ایزدی کی راہیں سب بند دود کیں ہے اسی ملا کو مسلم نے بنایا راہ نما
تیرے بندے اسے خدا دنیا میں کچھ ایسے بھی ہیں
تصویر کا دوسرا رخ
دہ بھی ہیں کچھ جو کہ تیرے عشق سے مخمور ہیں دنیوی آلائشوں سے پاک ہیں اور دُور ہیں
دنیاوالوں نے انھیں بے گھر کیا بے در کیا پھر بھی ان کے قلب حب خلق سے معمور ہیں
تیرے بندے اسے خُدا رسیح ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
ڈھانپتے رہتے ہیں ہر دم دوسروں کے عیب کو ہمیں چھپاتے رہتے وہ دنیا جہاں کے عیب کو
ان
کا شیوہ نیک کلنی نیک خواہی ہے سدا آنے دیتے ہی نہیں دل میں کبھی بھی ریب کو
تیرے بندے اسے خدا ہیچ ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
روز و شب قرآن میں فکر و تد بر مشغله اُن پر دروازہ کھلا ہے دین کے اسرار کا
تجھ میں اُن میں غیریت کوئی نظر آتی نہیں ہیں اگر وہ مال تیرا تو بھی ان کا ہے صلہ
تیرے بندے اسے
خدا ہیچ ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
329

ہے مال میں کامیابی حکومت میں ہے زندگی
حالیت جاہر سے دریا کی کچھ پروا نہ کر

راک طرف تیری محبت اک طرف دُنیا کا درد دل پھٹا جاتا ہے سینے میں ہے چہرہ زرد زرد
ہیں لگے رہتے دُعاؤں میں وہ دن بھی رات بھی ہیں زمین و آسماں میں پھر رہے وہ رہ نورد
تیرے بندے اسے خُدا ہیچ ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
جن کو بیماری لگی ہے وہ ہیں غافل سو رہے پر میدان کی فکر میں ہیں سخت بے کل ہو رہے
ایک بیماری سے گھائی ایک فکروں کا شکار دیکھئے دُنیا میں باقی یہ رہے یا وہ رہے
تیرے بندے اسے
خدا ہیچ ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
یادہ عرفاں سے تیری ان کے سر مخمور ہیں جذبہ الفت سے تیرے ان کے دل مغمور ہیں
سر
ان کے سینوں میں اٹھا کرتے ہیں طوفاں سات دن وہ زمانہ بھر میں دیوانے ترے مشہور ہیں
تیرے بندے اسے
خدا سچ ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
طاقت وقوت کے ایک ان کا منہ کرتے ہیں بند دین کی گندی کے وارث پھینکتے ہیں ان پر گند
وہ ہر اک میاد کے تیروں کا بنتے ہیں ہدف جس کا بس چلتا ہے پہنچاتا ہے وہ ان کو گزند
تیرے بندے اسے خدا سچ ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
فکر خود سے فکر دُنیا کے لیے آزاد ہیں شاد کرتے ہیں زمانہ بھر کو خود ناشاد ہیں
دنیا والوں کی نظر میں پر بھی ٹہرے میں حقیر ہیں گنہ لازم مگر سب نیکیاں برباد ہیں
تیرے بندے اسے خُدا سچ ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
330

بند کر کے آنکھ دُنیا کی طرف سے آج وہ لکھ رہے ہیں تیرے دیں کی سن جہاں میں آج وہ
تیری خاطرہ رہے ہیں ہر طرح کی ذلتیں پرادا کرتے نہیں شیطاں کو ہرگز باج دُہ
تیرے بندے اسے خدا سچ ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
ساری دنیا سے ہے بڑھ کر حوصلہ ان
کا بلند پھینکتے ہیں عرش کے گنگوروں
پر اپنی کنند
کیوں
نہ ہو وہ صاحب معراج کے شاگرد ہیں آسماں پہ اڑ رہا ہے اس لیے ان کا سمند
تیرے بندے اسے خدا ہی ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
جن کو بھی تھی بُرا دنیا وہی تیرے ہوئے شیر کی مانند اٹھے ہیں وہ اب پھرے ہوئے
نام تیرا کر رہے ہیں ساری دنیا میں بکند جان تھیلی پر دھرے سر کفن باندھے ہوئے
تیرے بندے اسے خدا تی ہے کہ کچھ ایسے بھی ہیں
اخبار الفضل جلد 8 31 دسمبر 1954ء ربوہ۔پاکستان
331

آج 10 میں سے 10 باقی