بڑھتی رہے خدا کی محبت خدا کرے
کلام محمود مع فرہنگ
183
بڑھتی رہے خُدا کی محبت خُدا کرے حاصل ہو تم کو دید کی کنت خُدا کرے
توحید کی ہو لب پہ شہادت خُدا کرے ایمان کی ہو دل میں حلاوت خُدا کرے
پڑ جائے ایسی نیکی کی عادت خُدا کرے سرزد نہ ہو کوئی بھی شرارت خُدا کرے
حاکم رہے دلوں پہ شیر نیت خُدا کرے حاصل ہو مصطفے کی رفاقت خُدا کرے
نعث
مٹ جائے دل سے تنگ کی ذالت خُدا کرے آجائے پھر سے دور شرافت خُدا کرے
مل جائیں تم کو شہد و المنت خُدا کرے مشہور ہو تمہاری دیانت خُدا کرے
بڑھتی رہے ہمیشہ ہی طاقت خُدا کرے جسموں کو چھو نہ جائے نقاہت خُدا کرے
مل جائے تم کو دین کی دولت خُدا کرے چھکے فلک پہ تارہ قسمت خُدا کرے
مل جائے جو بھی آئے مُصیبت خُدا کرے پہنچے نہ تم کو کوئی اذیت خُدا کرے
منظور ہو تمہاری اطاعت خُدا کرے مقبول ہو تمہاری عبادت خُدا کرے
سُن لے ندائے حق
کو یہ اُمت خُدا کرے پکڑے بزور دامن ملت خُدا کرے
چھوٹے کبھی نہ جام سخاوت خُدا کرے ٹوٹے
کبھی نہ پائے صداقت خُدا کرے
راضی رہو خدا کی قضا پر ہمیش تم لب پر نہ آئے حرف شکایت خُدا کرے
احسان و تعطف عام رہے سب جہان پر کرتے رہو ہر اک سے مُروت خُدا کرے
332
گہوارۂ علوم تمھارے بنیں قلوب پھٹکے نہ پاس تک بھی جہالت خُدا کرے
بدیوں سے پہلو اپنا بچاتے رہو مدام تقولی کی راہیں طے ہوں بعلت خُدا کرے
سُننے لگے وہ بات تمھاری بذوق و شوق دُنیا کے دل سے دور ہو نفرت خُدا کرے
اخلاص کا درخت بڑھے آسمان تک بڑھتی رہے تمھاری ارادت خُدا کرے
پھیلاؤ سب جہان میں قولِ رسول کو حاصل ہو شرق و غرب میں سطوت خُدا کرے
پایاب ہو تمھارے لیے بحر مغرفت کھل جائے تم پہ راز حقیقت خُدا کرے
پہ
اٹتا رہے ترقی کی جانب قدم ہمیش ٹوٹے کبھی تمھاری نہ ہمت خُدا کرے
تبلیغ دین و نشر ہدایت کے کام پر مائل رہے تمھاری طبیعت خُدا کرے
سایہ فگن رہے وہ تمھارے وجود پر شامل رہے خُدا کی عنایت خُدا کرے
زندہ رہیں علوم تمھارے جہان میں پائندہ ہو تمھاری لیاقت خُدا کرے
جاب میں بھی نظر آئے اس کی شان تم کو عطا ہو ایسی بصیرت خُدا کرے
ہر گام پر فرشتوں کا شکر ہو ساتھ ساتھ ہر ملک میں تمھاری حفا تحت خُدا کرے
قرآن پاک ہاتھ میں ہو دل میں نور ہو مل جائے مومنوں کی فراست خُدا کرے
دنبال کے بچھائے ہوئے جال توڑ دو حاصل ہو تم کو ایسی ذہانت خُدا کرے
پرواز ہو تمھاری نہ افلاک سے بکند پیدا ہو بازوؤں میں وہ قوت خُدا کرے
333
اک وقت آئے گا کہ کہیں کے تمام لوگ
ملت کے اس بیدائی پہ رحمت خدا کرتے
بط کی وادیوں سے جو نکلا تھا آفتاب ٹھتا ہے وہ نور نبوت خُدا کرے
قائم ہو پھر سے حکم محمد جہان میں ضائع نہ ہو تمہاری یہ محنت خُدا کرے
تم ہو خُدا کے ساتھ خدا ہو تمھارے ساتھ ہوں تم سے ایسے قت میں شصت خُدا کرے
اک وقت آئے گا کہ کہیں گے تمام لوگ
ملت کے اس فدائی پہ رحمت خدا کرے
اخبار الفضل جلد 19 جنوری 1955 ء و ایده - پاکستان
334