اے خدا ! دل کو میرے مزرعِ تقویٰ کر دیں
کلام محمود مع فرہنگ
186
کچھ دن کی بات ہے بارہ بجے کے قریب میری آنکھ کھلی تو زبان پر یہ اشعار جاری
تھے گویا یہ غزل انقالی ہے۔ہاں اتنا فرق ہے کہ پہلا شعر تو لفظ بلفظ یا د رہا ہے اور
باقی اشعار میں سے اکثر ایسے ہیں جن کے بعض لفظ تو بھول گئے اور جاگنے پر خود اس کمی کو
پورا کیا گیا اور دو تین شعر ایسے ہیں جو سارے کے سارے جاگنے پر بنائے گئے۔اب یہ سب
اشعار اشاعت کے لیے الفضل کو بھجوائے جاتے ہیں۔(مرزا محمود احمد)
اے خُدا دل کو میرے مزارع تقومی کر دیں ہوں اگر بد بھی تو تو بھی مجھے اچھا کر دیں
میری آنکھیں نہیں آپ کے چہرہ سے کبھی دل کو وارفتہ کریں محو تماشا کر دیں
دانہ سنجه پراگندہ ہیں چاروں جانب ہاتھ پر میرے انہیں آپ اکٹھا کر دیں
پر
ساری دنیا کے پیاسوں کو کروں
میں سیراب چشمه شور بھی ہوں گر مُجھے میٹھا کر دیں
میں بھی اس سید یعنی کا غلام در ہوں دَم سے روشن مرسے بھی وادی بطحا کر دیں
ٹیڑھے رستہ پر چلے جاتے ہیں تیرے بندے پھیر لائیں انھیں اور راہ کو سیدھا کر دیں
منتظر بیٹھے ہیں دروازہ پر عاشق اسے کب تھوک دیں غصہ کو دروازہ کو پھر دا کر دیں
احمدی لوگ ہیں دنیا کی نگاہوں میں وکیل اُن کی عزت کو بڑھائیں انہیں اونچا کر دیں
میرے قدموں پہ کھڑے ہوکے تجھے بکھیں لوگ دیت را براللہ مجھے اس کا مصلے کر دیں
337
مجھ سے کھویا ہوا ایک ان مسلماں پالیں ہوں تو سفلی پر مجھے آپ ثریا کر دیں
کردیں
لوگ بے تاب ہیں بے حد کہ نمونہ دیکھیں سایک رن کے لیے مجھے کو نمونہ کر دیں
حد
مقصد خلق پر آئے گا یہی تو ہوگا اندھی دنیا کو اگر فضل سے بنا کر دیں
منتیں آپ
کو سختی نہیں میرے پیارے پڑے سب چاک کریں چہرہ گونگا کر دیں
اپنے ہاتھوں سے ہوئی ہے میری بحث بر یاد میری بیماری کا اب آپ مداوا کر دیں
بار آور ہو جو ایسا کہ جہاں بھر کھائے دل میں میرے وہ شجر خیر کا پیدا کر دیں
یں تہی دست ہوں رکھتا نہیں کچھ اس عمل
جو نہیں پاس میرے آپ مہیا کر دیں
لے مراد مسلمان ہیں
نے ابراہیم علیہ السلام
اخبار الفضل جلد 11 - 6 فروری 1957ء ربوہ پاکستان
338