بَلا کی آگ برستی ہے آسماں سے آج

کلام محمود مع فرہنگ

189
بلا کی آگ برستی ہے آسماں سے آج ہیں تیر چھٹ رہے تقدیر کی کماں سے آج
اُٹھ اور اُٹھ کے دکھا زور حُب ملت کا یہ التجا ہے میری پیر اور جواں سے آج
اور کے زورخت
وہ چاہتا ہے کہ ظاہر کرے زمانہ پر ہمارے دل کے ارادے اس انتخاں سے آج
جو دل کو چھید دے جا کہ عد د مسلم کے وہ تیر نکلے الہی مری کماں سے آج
خُدا ہماری مدد پر ہے جو کہ ہیں مظلوم مٹائے گا وہ کدو کو میرے جہاں سے آج
جلا کے چھوڑیں گے افدائے کینہ پرور کو نکل رہے ہیں جو شفلے دل کہاں سے آج
ہزار سال مسلماں
نے تجھ کو پالا ہے یہ غیظ تجھ میں ابھر آیا
ہے کہاں سے آج
جو قلب مومین صادق سے اُٹھ رہی ہے دُعا اتر رہے ہیں فرشتے بھی کہکشاں سے آج
ہمارے نیک ارادوں پر اس قدر شبہات خُدا ضرور ہی پلٹے گا بدگماں سے آج
عدد یہ چاہتا ہے ہم کو لامکاں کردے ہمیں بھی آئے گی امداد لامکاں سے آج
فرشتے بھر رہے ہیں اُس کو اپنے دامن میں نکل رہی ہے دُعا جو میری زباں سے آج
پڑے گی رُوح نئی جہنم زار مسلم میں وہ کام ہو گا مرے ہم نیم جاں سے آج
دعائیں شعلہ بقوالا بن کے اتریں گی جلا کے رکھ دیں گے غداء کو ہم مناں سے آج
جیوش ابر بہ کو تہس نہس کر دے گی اُڑے گی فوج طیور اپنے آشیاں سے آج
344

شہید ہوں گے جو اسلام کی حفاظت میں ملاقی ہوں گے وہی اپنے دنستاں سے آج
انہیں کے نام سے زندہ رہے گا نام کن گھروں نے لیں گے جو ہاتھ دھو
کے ہاں سے آج
ہمیں وہ دامنِ رحمت سے ڈھانپ لیں گے ضرور بھریں گے گھر کو ہمارے وہ ارمغاں سے آج
مُشامِ جان معطر کرے گی جو خوش ہو!
مہک رہی ہے وہی میرے بوستاں سے آج
اخبار الفضل جلد 54/19 15 ستمبر 1965ء ربوہ پاکستان
345

آج 10 میں سے 10 باقی