لاکھ دوزخ سے بھی بِدتر ہے جُدائی آپ کی
کلام محمود مع فرہنگ
204
ہے بھاگتی دنیا مجھے دیوانہ مجھ کو ہے شمع قریب آرہی پروانہ سمجھ کر
دیکھا تو ہر اک جام میں تھا زہر ہلاہل ہم آئے تھے اس دنیا کو کے خانہ سمجھے کمر
میں تم سے ہوں تم مجھ سے بوئن ایک ہے جہاں ایک کیوں چھوڑتے ہو تم مجھے بیگانہ سمجھ کر
کہتے رہے ہم اُن سے دل زار کی حالت سُنتے رہے وہ غیر کا افسانہ سمجھ کر
لٹکی ہے ہر اک گوشہ میں تصویر کسی کی دل کو نہ مرے چھوڑیے ویرانہ سمجھ کر
اخبار الفضل جلد 8- 26 اکتوبر 1954 ء لاہور پاکستان
1ء
205
لاکھ دوزخ سے بھی بدتر ہے جدائی آپ کی بادشاہی سے ہے بڑھ کر آشنائی آپ کی
اک نگہ میں زالِ دُنیا چھین کر دل لے گئی رہ گئی بے کار ہو کر دل رُبائی آپ کی
مسلم بے چارہ قید عیسوی میں ہے پھنسا یہ خدائی کفر کی ہے یا خُدائی آپ کی
محسن و احسان میں نہیں ہے آپ
کا کوئی نظیر آپ اندھا ہے جو کرتا ہے برائی آپ کی
اس کا ہر ہر قول محنت ہے زمانہ بھر یہ آج میرزا میں جلوہ گر ہے میرزائی آپ کی
اخبار الفضل جلد 8- 14 نومبر 1954ء لاہور پاکستان
360