میرے تیرے پیار کا ہو رازداں کوئی نہ اور

کلام محمود مع فرہنگ

206
اے محمد ! اے جیب کردگار! میں تیرا عاشق ، ترا دل دادہ ہوں
گو ہیں قالب دو مگر ہے جان ایک کیوں نہ ہو ایسا کہ خادم زادہ ہوں
اے میرے پیارے اسہارا دو مجھے بے گیس و بے نہیں ہوں خاک افادہ ہوں
جنت فردوس سے آیا ہوں میں تشنہ کب آئیں کہ جام بادہ ہوں
میری الفت بڑھ کے ہر الفت سے ہے تیری رہ میں مرنے پر آمادہ ہوں
اخبار الفضل جلد 12- 16 جولائی 1958 ء لاہور پاکستان
207
میرے تیرے پیار کا ہو رازداں کوئی نہ اور
ردک مجھ میں اور تجھ ہیں پھر نہ کچھ باقی ہے ایک میں ہوں پینے والا ایک تو ساقی رہے
کاش تو پہلومیں میرے خود ہی آکر بیٹھ جائے عشق سے منور ہو کر وصل کا سائکر پلائے
بیٹھ
ایک لے گئی نیم جاں
کو آزمانا چھوڑ دے نار فرقت سے
میرے دل کو جلانا چھوڑ دے
نیم
اخبار الفضل جلد -16 25 دسمبر 1962ء 1ء ربوہ پاکستان
361

آج 10 میں سے 10 باقی