الہامی قطعہ

کلام محمود مع فرہنگ

الهامی قطعه و اشعار
آج 22 جنوری کی رات کو میں نے دیکھا کہ کراچی کا کوئی اخبار ہے جو کسی دوست نے مجھے بھیجا ہے اور
اس میں کچھ باتیں احمدیت کی تائید میں لکھی ہوئی ہیں۔اس اخبار میں سیاہی سے اس دوست نے نشان
کر دیا
ہے تاکہ ہمیں اس
کو پڑھ سکوں۔اس کا مطالعہ کرنے کے بعد میں نے دیکھا کہ اخبار کے اوپر کے حصہ میں چار کالموں
میں چار قطعات دو دو شعر کے چھپے ہوئے ہیں اور اچھے اچھے موٹے موٹے حروف میں لکھے ہوئے ہیں مضمون
تو میرے ذہن میں نہیں مگر مجھے وہ پسند آیا اورمیں نے چاہا کہ میں بھی ایک قطعہ لکھوں۔اس پرمیں نے دیا مں آیا قطعہ
کہنا شروع کیا جو یہ ہے :
میں آپ سے کہتا ہوں کہ اے حضرت لولاک
ہوتے نہ اگر آپ تو بنتے نہ یہ افلاک
جو آپ کی خاطر ہے بنا آپ کی شے ہے
میرا تو نہیں کچھ بھی یہ ہیں آپ کے انلاک
یوں معلوم ہوتا ہے کہ جوں جوں یہ شعر کہا جاتا ہوں گویا اس جگہ لیتی اس اجار میں بہت ہی خوبصورت طور پر ساتھ
ہی لکھے بھی جاتے ہیں ہیں نہ ہیں کہ سکتا کہ یہ الفاظ اعیہ سارے کے سارے اسی طرز پر تھے لیکن مضمون
اور اکثر الفاظ ہی
تھے۔پھر یدیا کی حالت بدل جانے کے بعد غنودگی میں میں یہ شعر پڑھتا رہا ہوں۔اس لیے ممکن ہے کہ بعض الفاظ اس میں
بدل کر آگئے ہوں۔اخبار الفضل جلد 6 - 27 جنوری 1952 لاہور پاکستان)
372

اک طرف تقدیر من برم اک طرف عرض و دُعا
فضل کا پلڑا جھکا دے اے مرے مُشکل کشا
روز جزا قریب ہے اور کرہ بعید ہے
اخبار الفضل بابت
1945
رہے وفا و صداقت پہ میرا پاؤں مدام ہو میرے سر یہ مری جان ! تیری چھاؤں مدام
اخبار الفضل جلد 25-4 نومبر
1946
جاتے ہوئے حضور کی تقدیر نے جناب پاؤں کے نیچے سے میرے پانی بہا دیا
دارالہجرت ربوہ کے متعلق الہامی شعر انداز اپریل
1949
373

دُعا
ایک حرف تقریر مریم اک طرف عرض دو ڈھا
فَضْل کا پلڑا جُھکا دے اے مرے مُشکل کش

آج 10 میں سے 10 باقی