مثل ہوش اڑ جائیں گے اس زلزلہ آنے کے دن

کلام محمود

ظہور مہدی دوراں
مثل ہوش اُڑ جائیں گے اس زلزلہ آئی کے دن بارغ احمد پر جو آتے ہیں یہ مُرجھانے کے دن
یوں نہیں ہیں جھوٹی باتوں پر یا ترانے کے دن ہوش کر غافل کہ یہ دن تو ہیں گھبرانے کے دن
سختیوں سہی جو جاگے گی تو جاگے گی یہ قوم اسے بنی ہرگز نہیں یہ کلمے سہلانے کے دن
مہدی آخر زماں کا ہو چکا ہے اب ظہور میں بہت جلد آنیوالے میں کچھیلانے کے دن
یه شرارت سب دھری رہ جائیگی جب کہ خدا ہوش میں لائے گا تم کو ہوش میں لانے کے دن
طوطے اُڑ جائیں گے ہاتھوں کے تمہارے غافلو اس خدائے مقدر کے چہرہ دکھلانے کے دن
اک جہاں مانے گا اس دن قمت خیر الرسل اب تو تھوڑے رہ گئے اس دیس کے جھٹلانے کے ان
چھوڑ دو سب عیش یارو اور فکر دیں کرد آجکل ہرگز نہیں ہیں پاؤں پھیلانے کے دن
کچھ صلاحیت جو رکھتے ہو تو حق کو مان لو یا درکھو دوستو یہ پھر نہیں آنے کے دن
بر ونخوت سے خدا را باز آؤ تم کہ اب جلد آنیوالے ہیں وہ آگ بھڑ کانے کے دن
نام لکھوا کر مسلمانوں میں تو خوش ہے عزیز پر میں بیچ کہتا ہوں میں یہ خون دل کھانے کے دن
جس لیے یہ نام پایا تھا، نہیں باقی وہ کام اب تو اپنے حال پر میں خود ہی شرمانے کے دین
لوگوں کو غفلت کی تو ترغیب دیتا ہے مگر بھول جائیگا یہ سب کچھ تو سزا پانے کے دن
اخبار محکم جلد ۱۰-۲۴ جون سنه

کس لیے خوش ہے یہ کھ کو بات ہاتھ آئی ہے کیا یہ نہ خوش ہونے کے دن ہیں بلکہ تھرانے کے ان
مہد کی آخر زماں کا کس طرح ہو گا ظہور جب نہ آئینگے کبھی اس دیس کے اٹھ جانے کے ن
دین احمد پر اگر آیا زمانہ مضعف کا آپ کے تب تو میسح وقت کے آنے کے دن
کچھ بھی گر عقل و خرد سے کام تو لیتا تو یہ دیں میں جو میں بل پڑے ہیں انکے سکھانی کے دن
تو تو ہنستا ہے گھر روتا ہوں میں اس فکر میں ڈو میں اس دنیا سے اگر دنیا کے اٹھ جانے کے دبن
جلد کر توبہ کہ پچھتانا بھی پھر ہو گا فضول ہاتھ سے جاتے رہیں گے جبکہ پچھتانے کے بین
اک قیامت کا سماں ہوگا کہ جب آئینگے وہ مال کی ویرانی کے اور جان کے کھانے کے دن
گو کہ اُس دن پھیل جائے گی تباہی چارٹو جبکہ پھر آئیں گے یارو زلزلہ آنے کے دن
پھر بھی مردہ ہے انہیں جو دین کے انوار ہیں کیونکہ دو دن ہیں یقینا دیں کے پھیلانی کے دن
يَا مَسيحَ الْخَلْقِ عدوانا پکار اٹھینگے لوگ خود ہی منوانے گا سر سے یار منوانے کے دن
اسے عزیز دہلوی شن رکھ یہ گوش ہوش سے پھر بہار آئی تو آئے زلزلہ آنے کے دن
ہے دُعا محمود کی مجھ سے مرے پیارے خُدا
ہو محافظ تو ھمارا خون دل کھانے کے دن

آج 10 میں سے 10 باقی