جدھر دیکھو ابر گنہ چھا رہا ہے
کلام محمود
جدھر دیکھو ابر گنہ چھا رہا ہے گناہوں میں چھوٹا بڑا مبتلا ہے
میرے دوستو شیرک کو چھوڑ دو تم کہ یہ سب بلاؤں سے بڑھ کر بلا ہے
یہ دم ہے غنیمت کوئی کام کر لو کہ اس زندگی کا بھروسہ ہی کیا ہے
محمد پہ ہو جان مشرباں ہماری کہ وہ کوئے دلدار کا رہنما ہے
غضب ہے کہ یوں شہرک دنیا میں پھیلے مرا سینہ جلتا ہے دل پھینک رہا ہے
خُدا کے لیے مرد میداں بنو تم کہ اسلام چاروں طرف سے گھیرا ہے
تم اب بھی نہ آگے بڑھو تو غصب ہے کہ دشمن ہے بے کس ، تمھارا خُدا ہے
بجا لاؤ احکامِ احمد خدا را ذرا سی بھی گرتم میں بوئے وفا ہے
صداقت کو اب بھی نہ جانا تو پھر کب کہ موجود اک ہم میں مرد خدا ہے
تیری عقل کو قوم کیا ہو گیا ہے اسی کی ہے بدخواہ جو رہنا ہے
ده اسلام دنیا کا تھا ہو محافظ وہ خود آج محتاج اعداد کا ہے
بپا کیوں ہوا ہے یہ طوفاں یکایک باؤ تو اس بات کی وجہ کیا ہے
اخبار بدر جلد ۵-۱۴ راکتوبر شانه۔
میں ہے کہ گمراہ تم ہو گئے ہو نہ پہلا سا علم اور نہ وہ اگتا ہے
اگر رہنما اب بھی کوئی نہ آئے تو سمجھو کہ وقت آخری آگیا ہے
ہیں ہے اسی وقت ہادی کی حاجت میں وقت اک رہنا چاہتا ہے
یہ ہے دوسری بات مانو نہ مانو مگر حق تو یہ ہے کہ وہ آگیا ہے
اُٹھو اس کی امداد کے واسطے تم حمیت کا یارو یہی مقصنا ہے
اُٹھو دیکھو اسلام کے دن پھرے ہیں کہ نائب محمد کا پیدا ہوا ہے
محنت سے کہتا ہے وہ تم کو ہردم اُٹھو سونے والو کہ وقت آگیا ہے
دم و غم اگر ہو کسی کو تو آئے وہ میدان میں ہر اک کولکاتا ہے
ہراک دشمن دیں کو ہے وہ بلاتا کہ آؤ اگر تم میں کچھ بھی جیسا ہے
متقابل میں اس کے اگر کوئی آئے نہ آگے بچے گا نہ اب تک بچا ہے
مسیحا د مهدی دوران آخر وہ جس کے تھے تم منتظر آگیا ہے
قدم اس کے ہیں شرک کے سر کے اوپر علم ہر نہ اس کا بھرا رہا ہے
خُدا ایک ہے اُس کا ثانی نہیں ہے کوئی اس کا ہمسر بنانا خطا ہے
نہ باقی رہے شرک کا نام تک بھی
خُدا سے یہ محمود میری دُعا ہے