گناہ گاروں کے دردِ دل کی بس اک قرآن ہی دوا ہے

کلام محمود

گناہ گاروں کے درد دل کی بس اک قرآن ہی دوا ہے
یہی ہے خضر رہ طریقت یہی ہے ساغر جوجی نما ہے
ہر اک مخالف کے زور و طاقت کو توڑنے کا یہی ہے مربہ
میں ہے تلوار جس سے ہر ایک دیں کا بدخواہ کا نپتا ہے
تمام دنیا میں تھا اندھیرا کیا تھا ظلمت نے یاں بسیرا
ہوا ہے جس سے جہان روشن وہ معرفت کا یہی دیا ہے
نگاہ جن کی زمین پر تھی نہ آسماں کی جنہیں خبر تھی
خُدا سے اُن کو بھی جا ملایا دکھائی ایسی رو مھدی ہے
بھٹکتے پھرتے ہیں راہ سے جو، اُنہیں یہ ہے یار سے ملاتا
جواں کے واسطے یہ خضر رہ ہے، تو پیر کئے اسطے عصا ہے
مصیبتوں سے نکالتا ہے، بلاؤں کو سر سے ٹالتا ہے
گلے کا تعویذ اسے بناؤ ، ہمیں یہی حکم مصطفے
اخبار بدر جلد ۲۱۰۶ فروری شاه
ہے

A
یہ ایک دریائے معرفت لگائے اس میں جو ایک غوطہ
تو اس کی نظروں میں ساری دنیا فریب سے بھوٹ سے دعا ہے
مگر مسلمانوں پر ہے حیرت جنہوں نے پائی ہے ایسی نعمت
ولوں پہ چھائی ہے پھر بھی غفلت
نیاد عقبی ہے نے خُدا ہے
نہیں ہے کچھ دیں سے کام ان کا یونسی مسلماں ہے نام ان کا
ہے سخت گندہ کلام ان کا ہر ایک کام ان
کا فتنہ زا ہے
زمیں سے جھگڑا فلک سے قضیہ یہاں ہے شور اور وہاں شہر با
نہیں ہے اک دم بھی چین آنا خبر نہیں ان کو کیا ہوا ہے
یہ چلتے ہیں یوں
اکٹڑ اکڑ کر کہ گویا ان کے ہیں جبر اور پیر
پڑے میں ایسے سمجھ پہ پتھر کہ نرم ہے کچھ نہ کچھ حیا ہے
لڑیں گے آپس میں بھائی باہم نہ ہو گا کوئی کسی کا ہمدم
میرا پیارا رسول اکرم۔یہ بات پہلے سے کہا گیا ہے
نہ دل میں خوب خُدا رہے گا نہ دین کا کوئی نام لے گا
فلک پہ ایمان جا چڑھے گا یہی ازل سے لکھا ہوا ہے
مگر خدائے رحیم درحماں جو اپنے بندوں کا ہے نگہباں
جو ہے شہنشاہ جن و انساں جو ذرہ ذرہ کو دیکھتا ہے
کرے گا قدر سے اپنی پیدا وہ شخص جس کا کیا ہے عدہ
میسیج دوران مثیل میں جو میری اُمت کا رہنما ہے
سوساری باتیں ہوئی ہیں پوری نہیں کوئی بھی رہی ادھوری
دیوں میں اب بھی رہے جو دوری تو اس میں اپنا تصور کیا ہے

14
پڑا عجب شور جا بجا ہے جو ہے وہ دُنیا پر ہی خدا ہے
نہ دل میں خوف خدا رہا ہے نہ آنکھ میں ہی رہی حیا ہے
میسیج دوراں میل میسٹی ، بجا ہے دُنیا میں جس کا ڈنکا
خُدا سے ہے پا کے حکم آیا ، ملا اسے منصب مدعی ہے
ہے چاند سورج نے دی گواہی پڑی ہے طاعون کی تباہی
بچائے ایسے سے پھر خُدا ہی ہو اب بھی انکار کر رہا ہے
ده مطلع آبدار لکھوں، کہ جس سے عتاد کا ہو دل نوں
حروف کی جا گھر پروؤں، کہ مجھ کو کرنا یہی روا ہے
میج دنیا کا رہنما ہے ، غلام احمد ہے مصطفے ہے
بروز اقطاب دانبیاء ہے، خُدا نہیں ہے خدا نما ہے
جہاں سے ایمان اٹھ گیا تھا، فریب و مکاری کا تھا چرچا
فساد نے تھا جمایا ڈیرا ، وہ نقشہ اس نے اُلٹ دیا ہے
اسی کے دم سے مرا تھا آتھم، اس نے دیکھو کا سر کیا نم
اسی کا دُنیا میں آج پرچم ، ہما کے بازو پہ اُڑ رہا ہے
اس کی شمشیر خونچکاں نے کیا قصوری کو ٹکڑے ٹکڑے
یہ زلزلہ بار بار آئے ، اسی کی تصدیق کر رہا ہے
جھایا طاعوں نے ایسا ڈیرا ، ستون اس کا نہ پھر اکھیڑا
دیا ہے خلقت کو وہ تریڑا ، کہ اپنی جاں ہوئی خفا ہے
مقابلہ میں جو تیرے آیا ، نہ خالی پیچ کر کبھی بھی لوٹا
یہ دبدبہ دیکھ کر سینما، ہو کوئی حاسد ہے جل رہا ہے

مندائے لاکھوں نشاں دکھائے ، نہ پھر بھی ایمان لوگ لائے
عذاب کے منتظر ہیں ہائے نہیں جو بد بختی یہ تو کیا ہے
صبا تر اگر وہاں گذر ہو تو اتنا پیغام میرا دیکھو
اگرچہ تکلیف ہوگی تجھ کو یہ کام یہ بھی ثواب کا ہے
کہ اے مثیل مسیح و عیسی : ہوں سخت محتاج میں دُعا کا
خدا تری ہے قبول
کرتا کہ تو اس اُمت کا ناخُدا ہے
ندا سے میری یہ کر شفاعت که علیم و نور و دمی کی دولت
مجھے بھی اب وہ کرے عنایت، یہی میری اس سے التجا ہے
رہ خُدا میں ہی جاں فدا ہو ، دل عشق احمد میں مبتلا ہو
اسی پہ ہی میرا خاتمہ ہو ، یہی میرے دل کا مدعا ہے
نہیں ہے محمود کر اس کا ، کہ یہ اثر کس قدر کرے گا
سخن کہ جو دل سے ہے نکلتا، وہ دل میں ہی جا کے بیٹھتا ہے

10 von 10 heute frei