یوں الگ گوشتہ ویراں میں جو چھوڑا ہم کو

کلام محمود

۲۵
یوں الگ گوشتہ ویراں میں جو چھوڑا ہم کو نہیں معلوم کہ کیا قوم نے سمجھا ہم کو
کل تلک تو یہ نہ چھوڑے گا کہیں کا ہم کو آج ہی سے جو لگا ہے غیر منڈا ہم کو
ہے خدا کی ہی عنایت پہ بھروسہ ہم کو نہ عبادت کا نہ ہے اُحد کا دعوی ہم کو
درد اُلفت میں مزہ آتا ہے ایسا ہم کو کہ شفایابی کی خواہش نہیں اصلا ہم کو
تجھ پہ رحمت ہو خدا کی کہ سیٹھا تو نے رشتہ الفت دوحدت میں ہے باندھا ہم کو
اپنا چہرہ کہیں دکھلائے وہ رب العزت مدتوں سے ہے میں دل میں تم ہم کو
گالیاں دشمن دیں ہم کو جو دیتے ہیں تو دیں کام میں صبر وتحمل سے ہے زیب ہم کو
یکچھ نہیں فکر لگائی ہے خُدا سے جب نو گو سمجھتا ہے بڑا اپنا پرایا ہم کو
ایک تسمہ کی بھی حاجت ہو تو مانگو مجھے سے ہے ہمیشہ سے یہ اُس یار کا ایسا ہم کو
زخم دل زخم جگر بنتے ہیں کھل کھیل کر کیوں حالت قوم پہ آتا ہے جو رونا ہم کو
کیں مونٹی کی طرح حشر میں ہوش نہ ہوں لگ رہا ہے اسی عالم میں یہ دھٹر کا ہم کو
ایک دم کے لیے بھی یاد سے کیوں توڑتے اور محبوب کہاں تجھ سالے گا ہم کو
اخبار پدر جلد ۲۳۰۰ مئی شانه

۲۶
تجھ پہ ہم کیوں نہ مریں مرے پیارے کہ ہے
تو دولت و آبرو و جان سے پیارا ہم کو
آدمی کیا ہے تو امتنع کی نہ عادت ہو جسے سخت لگتا ہے بڑا گھر کا پتلا ہم کو
دشمن دین درندوں سے ہیں بڑھ کر خونخوار چھوڑ یو مست برے مولی کبھی تنہا ہم کو
دیکھ کر حالت دیں خون جگر کھاتے ہیں مر ہی جائیں جو نہ ہو تیرا سہارا ہم کو
دل میں آپ کے تیری یاد نے اسے رب کوڈوو بار ہا پہروں تلک خون رلایا ہم کو
چونکہ توحید پہ ہے زور دیا ہم نے آج اپنے بیگانے نے چھوڑا ہے اکیلا ہم کو
حق کو کڑوا ہی بتاتے چلے آئے ہیں لوگ یہ نئی بات ہے لگتا ہے وہ میٹھا ہم کو
جوش اُلفت میں یہ لکھتی ہے غزل اسے محمود
کچھ ستائش کی تمنا نہیں ادا ہم کو

10 von 10 heute frei