کیوں ہو رہا ہے خرم و خوش آج کل جہاں
کلام محمود
۲۷
۱۴
کیوں ہو رہا ہے خرم و خوش آج کل جہاں کیوں ہر دیار و شهر بنوا رشک بوستان
چہرہ پہ اس مریض کے کیوں رونق آگئی جو کل تلک تھا سخنت ضعیف اور ناتواں
ان بے کسوں کی تہمتیں کیوں ہوگئیں بلند جن کا کہ کل جہاں میں نہ تھا کوئی پاسباں
وہ لوگ جو کہ راہ سے بے راہ تھے ہوئے کیوں ان کے چہروں پر ہے خوشی کا اثر عیاں
تاریکی و جهالت و ظلمت کدھر گئی دُنیا سے آج ان
کا ہوا کیوں ہے گم نشاں
مجھ سے سنو کہ اتنا تغییر ہے کیوں ہوا جو بات کل نہاں تھی ہوئی آج کیوں عیاں
یہ وقت وقت حضرت عیسی ہے دوستو جو نائب خدا ہیں جو ہیں مہدی زمان
ہو کر غلام احمد مرسل کے آئے ہیں قربان جن کے نام یہ ہوتے ہیں انٹ جاں
سب دشمنان دیں کو اُنھوں نے کیا ذلیل بخشی ہے رب عز وجل نے وہ عرب وشاں
جو ان سے لڑنے آئے وہ دُنیا سے اٹھ گئے باقی کوئی بچا بھی تو ہے اب وہ نیم جاں
ان کو ذلیل کرنے کا جس نے کیا خیال
ایسا ہوا ذلیل کہ جینا ہوا محال
رنج و غم و ملال کو دل سے بھلا دیا جو داغ دل پہ اپنے لگا تھا مٹا دیا
ہم بھوٹے پھر رہے تھے کہیں کے کہیں گر جو راہ راست تھا نہیں اس نے بتا دیا
اک جام معرفت کا جو ہم کو پلا دیا جتنے شکوک وشبہ تھے سب کو مٹا دیا
اخبار بدر جلد ۳۰۰۶ رمئی سنشله
دکھلا کے ہم کو تازہ نشانات دسمجزات چہرہ خدائے عز وجل کا دکھا دیا
ہم کیوں کریں منہ اس پر فدا جان و آبرو روشن کیا ہے دین کا جس نے بجھا دیا
رہ دل جو بغض رکینہ سے سمجھے اور ہوا ہے دیں کا کمال اُن کو بھی اس نے دیکھا دیا
اس نے ہی آئے ہم کو اُٹھایا زمین سے تھا دشمنوں نے خاک میں ہم کو بلا دیا
ڈوئی تصوری۔دھلوی۔لیکھو سوتراج ساروں کو ایک وار میں اس نے گرا دیا
ایسے نشاں دکھائے کہ میں کیا کہوں تمہیں کفار نے بھی اپنے سروں کو تُجھکا دیا
احسان اس کے ہم پہ میں بے حد دیگراں
ہوگن کے انہیں نہیں ایسی کوئی زباں
برطانیہ جو تم پر حکومت ہے کہ رہا تم جانتے نہیں ہو کہ ہے بھید اس میں کیا
یہ بھی اُسی کے دم سے ہے نعمت نہیں کی تائش کر جان و دل سے خدا کا کر دارا
نازل ہوئے تھے ٹیسٹی مریم جہاں وہاں اس وقت جاری قیصر روما کا حکم تھا
گو تھی میٹودیوں کی نہ وہ اپنی سلطنت پر اپنی سلطنت سے بھی آرام تھا سوا
ویسی ہی سلطنت تھیں اللہ نے ہے دی تا اپنی قیمتوں کا نہ تم کو رھے گلہ
پر جیسے اُس سیخ سے بڑھ کر ہے یہ مسیح یہ سلطنت بھی پہلی سے ہے امن میں ہوا
یہ رعب اور شان بھلا اس میں تھی کہاں یہ دبدبہ تھا قیصر روما کو کب ملا
ہے ایسی شان قیصر مہندوستان کی ہے دشمن اس کی خنجر براں سے کاپیتا
اس سلطنت کی تم کو بتاؤں وہ خوبیاں
جن سے کہ اس کی مہر و عنایات ہوں میں
اس کے سبب سے ہند میں امن امان ہے نے شور و شر کیں ہے نہ آہ وفغان ہے
ہندوستاں میں ایسا کیا ہے انہوں نے عدل ہر شورہ پشت جس سے ہوا نیم جان ہے
کہ جا جہاں پہ ہوتی تھی ہر روز ٹوٹ اور ہر طرح اس جگہ پہ اب امن امان ہے
خفیہ ہو کوئی بات تو بتلاؤں میں تمہیں طرز حکومت ان کی ہر اک پر میان ہے
ہندوستاں میں چاروں طرف ریل جاری کی ان کا ہی کام ہے یہ، یہ ان کی ہی نشان ہے
چیزیں ہزاروں ڈاک میں بھیجو تم آج کل نقصان اس میں کوئی، نہ کوئی زبان ہے
پھیلایا تار ملک میں آرام کے لیے یہ سلطنت ہی ہم یہ بہت مہربان ہے
چھوٹوں بڑوں کی چین سے ہوتی ہر ہیں نہبر نے مال کا خطر ہے نہ نقصان جلن ہے
پیٹتے ہیں ایک گھاٹ پر شیر اور گو سند اس سلطنت میں یاں تلک امن امان ہے
پھر بھی کوئی نہ مانے جو احساں تو کیا کریں
ایسے کو بے خرد کیں یا بے حیا کہیں
ہندوستاں سے اٹھ گیا تھا علم اور سہی یاں آتا تھا نہ عالم و فاضل کوئی نظر
پھیلا تھا ہر چہار طرف جہل ملک پر کوئی نہ تھا جو آئے همارا ہو چارہ گر
اپنے پرائے چھوڑ کے سب ہو گئے الگ ہم بے کسوں پر آخر انہوں نے ہی کی نظر
انگریزوں نے ہی بے کس و بد حال دیکھ کر کھوئے ہیں علم و فضل کے ہم پر ہزار در
مذہب میں ہر طرح ہمیں آزاد کر دیا چلتا نہیں سروں پر کوئی جبر کا تیر
پوجا کرے نماز پڑھے کوئی کچھ کرے آزاد کر دیا ہے اُنھوں نے ہر اک بشر
القتہ سلطنت یہ بڑی مہربان ہے آتی نہیں جہان میں ایسی کوئی نظر
فضل خدا سے ہم کوئی ہے یہ سلطنت جو نفع دینے والی ہے اور ہے بھی بے ضرر
اور اس سے بڑھ کے رحم خدا کا یہ ہم پہ ہے مینی سیستم سا ہے دیا ہم کو راہبر
محمود درد دل سے یہ ہے اب میری دُعا
قیقتر کو بھی ہدایت اسلام ہو عطا