نشان ساتھ ہیں اتنے کہ کچھ شمار نہیں

کلام محمود

14
نشان ساتھ ہیں اتنے کہ کچھ شمار نہیں ہمارے دین کا قصوں پر ہی مدار نہیں
وہ دل نہیں جو جدائی میں بے قرار نہیں نہیں وہ آنکھ جو فرقت میں اشکبار نہیں
وہ ہم کہ فکر میں دیں کے ہیں قرار نہیں وہ تم کہ دین محمد سے کچھ بھی پیار نہیں
دہ لوگ درگہ عالی میں جن کو بار نہیں اُنھیں فریب و دغا، نکر سے بھی عار نہیں
ہے خوف مجھ کو بہت اسکی طبع نازک سے نہیں ہے یہ کہ مجھے آرزوئے یار نہیں
تڑپ رہی ہے مری روح جسم خاکی میں برے ہوا مجھے اک دم بھی اب قرار نہیں
نہ طعنہ زن ہو میری بے خودی پر اے ناصح میں کیا کہوں کہ میرا اس میں اختیار نہیں
مثال آئینہ ہے دل
کہ یار کا گھر ہے مجھے بھی سے بھی اس دہر میں غبار نہیں
جو دل میں آئے سو کہ لو کہ میں بھی کہ گلف خُدا کے علم میں گر ہم ذلیل و خوار نہیں
ہوا دہ پاک جو قدوس کا ہوا شیدا پلید ہے جسے حاصل یہ افتخار نہیں
وہ ہم کہ عشق میں پاتے ہیں نُطف یکتائی ہمارا دوست نہیں کوئی غمگسار نہیں
چڑھتے ہیں سینکڑوں ہی سولیوں
پہ ہم منصور ہمارے عشق کا اک دار پر مدار نہیں
یونسی کھو نہ ہمیں لوگو ! کافر و مرتد ہمارے دل کی خبر تم پر آشکار نہیں
امام وقت کا لوگو گرد نہ تم انکار جو جھوٹے ہوتے ہیں وہ پاتے اقتدار نہیں
اخبار بدر جلد ۶ - ، راکتو برنامه

دل دیگر کے پر نچھے اُڑے ہوئے ہیں ایں اگر چہ دیکھنے میں اپنا حال زار نہیں
جگا رہے ہیں سیٹیا کبھی سے دنیا کو مگر غضب ہے کہ ہوتی وہ ہوشیار نہیں
مقابلہ میں میسیج زماں کے جو آئے وہ لوگ وہ ہیں جنھیں حق سے کچھ بھی پیار نہیں
کلام پاک بھی موجود ہے اسے پڑھ لے ہمارا تجھ کو جو اسے قوم اعتبار نہیں
بھی تو دل پر بھی جاکر اثر کرے گی بات سُنائے جائیں گے ہم تم کو ہزار نہیں
کروڑ جاں ہو تو کر دوں جندا محمد پر
کہ اس کے لطف و عنایات کا شمار نہیں

آج 10 میں سے 10 باقی