ظہور مہدی آخر زماں ہے

کلام محمود

16
ظهور مهدی آخر زماں ہے سنبھل جاؤ کہ وقت امتحاں ہے
محمد میرے تن میں مثل جاں ہے یہ ہے مشہور جاں ہے تو یہاں ہے
گیا اسلام سے وقت خزاں ہے ہوئی پیدا ہار جاوداں ہے
اگر پوچھے کوئی عیسی کہاں ہے تو کہدو اس کا مسکن قادیاں ہے
ہر اک دشمن بھی اب طب انساں ہے مرے احمد کی وہ شیریں زباں ہے
مقدر اپنے حق میں عز وشاں ہے جو ذلت ہے نصیب دُشمناں ہے
میمائے زماں کا یاں مکاں ہے زمین متدیان دارالاماں ہے
خدا تجھ پہ میٹھا میری جاں ہے کہ تو ہم بے کسوں کا پاسباں ہے
سیما سے کوئی کہہ دو یہ جا کر مریض عشق تیرا نیم جاں ہے
نہ پھولو دوستو دنیائے دوں پر کہ اس کی دوستی میں بھی زیاں ہے
دو زندگی سے ہمیں ہے سخت نفرت جو دل میں ہے جبیں سے بھی عیاں ہے
ترہے اس حال بد کو دیکھ کر قوم جگر ٹکڑے ہے اور دل خوں فشاں ہے
جسے کہتی ہے دنیا سنگ پارس مسیحا کا وہ سنگِ آستاں ہے
دیا ہے رہنا بڑھ کر بھر سے جدا بھی ہم پر کیا مہرباں ہے
اخبار بدر جلد ۲۶۰۶ دسمبر سنه

فلک سے تا منارہ آئیں میلے مگر آگے "تلاش نردباں ہے
ترقی احمدی فرقہ کی دیکھے بٹالہ میں جو اک پیر مغاں ہے
نہ یوں حملہ کریں اسلام پر لوگ ہمارے منہ میں بھی آخر زباں ہے
مخالف اپنے ہیں گو زور پر آج مگر ان سے قوی تر پاسباں ہے
کرا ڈوئی دم معجز نما سے یہ میٹی کی صداقت کا نشاں ہے
مسلمانوں کی بدحالی کے غم میں دھرا مینہ پر اک سنگِ گراں ہے
پریشاں کیوں نہ ہوں دشمن بسیما ظفر کی تیکر ہاتھوں میں عناں ہے
نہیں دنیا میں جس کا بوڑ کوئی ہمارا پیشوا وہ پہلواں ہے
کرے قرآن پر چشمک حد سے کہاں دوشمن میں یہ تاب و تواں ہے
نہیں دنیا کی خواہش ہم کو ہرگز خدا دیں پر ہی اپنا مال و جاں ہے
نہیں اسلام کو کچھ خوف محمود
کہ اس گلشن کا احمد باغباں ہے

10 von 10 heute frei