محمد پر ہماری جاں فدا ہے

کلام محمود

۲۵
IA
محمد پر ہماری جاں فدا ہے کہ وہ کوئے صنم کا رہنما ہے
مرا دل اس نے روشن کر دیا ہے اندھیرے گھر کا میرے وہ دیا ہے
نمبر ے اے مسیحا درد دل کی ترے بمیار کا دم گھٹ رہا ہے
دل آفت زدہ کا دیکھ کر حال مرا زخم جگر بھی ہنس رہا ہے
کسی کو بھی نہیں مذہب کی پروا ہر اک دنیا کا ہی شیدا ہوا ہے
بھنور میں پھنس رہی ہے کشتی دیں تلاطم بحجر بستی میں بپا ہے
سروں پر چھا رہا ہے ابر ظلمت اُسی سے جنگ ہے جو ناخُدا ہے
خدا یا اک نظر اس گفته دل پر کہ یہ بھی تیرے در کا اک گدا ہے
غیم اسلام میں میں جاں بلب ہوں کلیجہ میرا منہ کو آ رہا ہے
ہمارے حال پر ہنستی ہے گو قوم ہمیں پر اس پر رونا آ رہا ہے
سیحا کو نہیں خوف وخطر کچھ حمایت پر تلا اس کی خدا ہے
ہوئے ہیں لوگ دشمن امر حق کے اسی کا نام کیا صدق و صفا ہے
حیات جاوداں ملتی ہر اس سے کلام پاک ہی آپ بہت ہے
اخبار بدر جلد ۲۷ فروری شنبه

PY
دم میسی سے مردے جی اُٹھے ہیں جو اندھے تھے اُنہیں اب سوجھتا ہے
ذرا آنکھیں تو کھولو سونے والو! تمھارے سر پر سورج آگیا ہے
زمین و آسماں ہیں اس پر شاہد جہاں میں ہر طرف پھیلی دہا ہے
میرا ہر ذرہ ہو شربان احمد میرے دل کا یہی اک مدعا ہے
اُسی کے عشق میں نکلے مری جاں کہ یاد یار میں بھی اک مزا ہے
مجھے اس بات پر ہے فخر محمود مرا معشوق محبُوبِ خُدا۔فخر
سنو اے دُشمنان دین احمد نتیجہ بد زبانی کا بڑا ہے
کہاں کو اک نظر دیکھو حدادا جو ہوتا ہے اُسی کو کاٹتا ہے
نہیں لگتے بھی کیس کر کو انگور نہ حنظل میں کبھی حشر ما لگا ہے
لگیں گو سینکڑوں تلوار کے زخم زباں کا ایک زخم اُن سے بُرا ہے
شفا پا جاتے ہیں وہ رفتہ رفتہ کہ آخر ہر مرض کی اک دوا ہے
خزاں آتی نہیں زخم زباں پر یہ رہتا آخری دم تک ہرا ہے
ہمارے انبیا کو گالیاں دو پھر اس کے ساتھ دعوی صلح کا ہے
گریبانوں میں اپنے منہ تو ڈالو ذرا سوچو اگر کچھ بھی کیا ہے
ہماری مسلح تم سے ہو گی کیونکر تمھارے دل میں جب یہ کچھ بھرا ہے
محند کو بُرا کہتے ہو تم لوگ ہماری جان و دل جس پر فدا ہے
مُحند ہو ہمارا پیشوا ہے مُحند ہو کہ محبوب خُدا ہے
ہو اس کے نام پر قربان سب کچھ کہ وہ شاہنشہ ہر دوسرا ہے
اسی سے میرا دل پاتا ہے تسکیں وہی آرام میری روح کا ہے
خدا کو اس سے مل کر ہم نے پایا وہی اک راہ دیں کا رہنا ہے

پس اس کی شان میں جو کچھ ہو کہتے ہمارے دل جنگز کو چھنید تا ہے
مزہ دو بار پہلے چکھ چکے ہو مگر پھر بھی وہی طرز ادا ہے
خُدا کا قہر اب تم پر پڑے گا کہ ہونا تھا جو کچھ اب ہو چکا ہے
پکھائے گی تمھیں غیرت خدا کی جو کچھ اس بد زبانی کا مزا ہے
ابھی طائون نے چھوڑا نہیں ملک نئی اور آنے والی اک وبا ہے
شرارت اور بدی سے باز آؤ دلوں میں کچھ بھی گر خوف خدا ہے
بزرگوں کو ادب سے یاد کرنا
یہی اکسیر ہے اور کیمیا ہے

10 von 10 heute frei