باب رحمت خود بخود پھر تم پہ وا ہو جائے گا۔

کلام محمود

19
باب رحمت خود بخود پھر تم یہ وا ہو جائے گا جب تمھارات اور مطلق خُدا ہو جائے گا
دشمن جانی جو ہو گا آشنا ہو جائے گا یوم بھی ہو گا اگر گھر میں نہا ہو جائے گا
آدمی تقوی سے آخر کیمیا ہو جائے گا جن میں دل سے چھوٹے گا وہ طلا ہو جائے گا
جو کہ شرع رُوئے دلبر پر فدا ہو جائے گا خاک بھی ہوگا تو پھر خاک شفا ہو جائے گا
جو کوئی اس یار کے در کا گدا ہو جائے گا ملک روحانی کا وہ ترانہ وا ہو جائے گا
جس کو تم کہتے ہو یار دیرین ہو جائے گا ایک دن سارے جہاں
کا پیشوا ہو جائے گا
کفر مٹ جائے گا زور اسلام کا ہو جائے گا ایک دن حاصل ہمارا مدعا ہو جائے گا
مدتی دوران کا جو خاک پا ہو جائے گا مہر عالمتاب سے روشن سوا ہو جائے گا
پا
جو کوئی تقویٰ کرے گا پیشوا ہو جائے گا قبلہ رخ ہوتے ہوئے قبلہ نما ہو جائے گا
جس کا مسلک زُہد و ذکر و اتقا ہو جائے گا پنجہ شیطاں سے وہ بالکل رہا ہو جائے گا
دیکھ لینا ایک ان خواہش پر آئے گی میری میرا ہر
ذرہ محمد پر برا ہو جائے گا
پا پر جو ھمن کے چلے گا ایک دن پیروی سے اس
کی محبوب خُدا ہو جائے گا
دیر کرتے ہیں جو نیکی میں ہے کیا ان کا خیال موت کی سمت میں بھی کچھ انتوا ہو جائے گا
دشمن اسلام جب دیکھیں گے اک تری نشاں جان نکل جائے گی ان
کی دم فنا ہو جائے گا
اخبار بد ر جلد ۲۵۰۰ جون شاه

۳۹
نائب خیر الرسل ہو کر کرے گا کام یہ وارث تخت محمد میرزا ہو جائے گا
حکم رتی سے یہ ہے پیچھے پڑا شیطان کے اسکے ہاتھوں اب اس کا فیصلہ ہو جائے گا
اس کی باتوں سے بی ٹوٹے گا یہ دبالی علیم اس کا ہر ہر لفظ موشی کا عصا ہو جائے گا
خاک میں ملکر ملیں گے تجھ سے یارب ایکدن درد جب حد سے بڑھے گا تو دوا ہو جائے گا
آئے ٹھانی سے جب سیراب ہو گا مل جہاں پانی پانی شرم سے اک بے حیا ہو جائے گا
ہیں در مالک پر بیٹھے ہم لگائے کیمسٹ کی ہاں بھی تو اپنا نالہ بھی رسا ہو جائے گا
جبکہ پانی کا ہے انساں نہیں کرتا خیال ایک ہی صدمہ اُٹھا کر وہ ہوا ہو جائے گا
سختیوں سے قوم کی گھرانہ ہرگز سے عزیز کھا کے یہ پتھر تو کھیل بے بہا ہو جائے گا
جو کوئی دریائے فکر دیں میں ہو گا غوطہ زن میل اتر جائیگی اس کی بول صفا ہو جائے گا
قوم کے بغض و عداوت کی نہیں پر ڈا میں وقت یہ کٹ جائے گا فضل خدا ہو جائے گا
چھوڑ دو اعمال بد کے ساتھ بد مثبت بھی تم زخم سے انگورسل کر پھر ہرا ہو جائے گا
حق پہ ہم ہیں یا کہ یہ تضاد میں جھگڑا ہے کیا فیصلہ اس بات کا روز جزا ہو جائے گا
تیرا ہر ہر لفظ اے پیارے سیتائے زماں حتی کے پیاسوں کے لیے آب بقا ہو جائے گا
کیوں نہ گرداب ہلا کر پیسے نکل آئے گی قوم کی دیں کا خدا جب ناحت را ہو جائے گا
کر لو ہو کچھ موت کے آنے سے پہلے ہو سکے تیر چھٹ کر موت کا پھر کیا خطا ہو جائے گا
عشق مولی دل میں جب محمود ہوگا موجزن
یادگر اس دن کو تو پھر کیا سے کیا ہو جائے گا

10 von 10 heute frei