یا الہی ! رحم کر اپنا کہ میں بیمار ہوں
کلام محمود
۲۰
یہ اپنی رحم کر اپنا کہ میں بھیار ہوں دل سے تنگ یا ہوں اپنی جان سے بیزار ہوں
بس نہیں چلتا تو پھر میں کیا کروں لاچار ہوں ہر مصیبت کے اُٹھانے کے لیے تیار ہوں
ہو گئی ہیں انتظار یار میں آنکھیں پید اک بُبت نہیں بدن کا طالب دیدار ہوں
کرم خاکی ہوں نہیں رکھتا کوئی پروا میری دشمنوں پر میں گراں ہوں دوستوں پر بار ہوں
کچھ نہیں حال کلیسا و صنم جینا انہ کا علم نشتہ جام سئے وحدت میں میں سرشار ہوں
اس کی ڈوری کو بھی پاتا ہوں قلم قرب میں خواب میں جیسے کوئی سمجھے کہ میں بیدار ہوں
کیا کروں جاکر حرم میں مجھ کو ہے تیری تلاش دار کا طالب نہیں ہوں طالب دیدار ہوں
مبر و تسکیں تو الگ دل تک نہیں باقی رہا راہ اُلفت میں لٹا ایسا کہ اب نادار ہوں
اب تو جو کچھ تھا حوالے کر چکا دلدار کے
وہ گئے دن جبکہ کہتا تھا کہ میں ڈال اور ہوں
اخبار بد ر جلد ۷ - ۹ جولائی شاه
10 von 10 heute frei