کوئی گیسو مرے دل سے پریشاں ہو نہیں سکتا

کلام محمود

۴۲
کوئی گیسو میرے دل سے پریشاں ہونہیں سکتا کوئی آئینہ مجھ سے بڑھ کے حیراں ہو نہیں سکتا
کوئی یاد خدا سے بڑھ کے مہماں ہو نہیں سکتا وہ ہو جیں خانہ دل میں وہ ویراں ہو نہیں سکتا
اللی پھر سبب کیا ہے
کہ درماں ہو نہیں سکتا ہمارا درد دل جب تجھ سے پنہاں ہو نہیں سکتا
کوئی مجھ سا گنا ہوں پر پشیماں ہو نہیں سکتا کوئی یوں فضلتوں
پر اپنی گریاں ہو نہیں سکتا
چھپا ہے اکبر کے پیچھے نظر آتا نہیں مجھ کو میں اس کے چاند سے چہرہ پر قربانی نہیں سکتا
خدارا خواب میں ہی آکے اپنی شکل دکھلائے بس اب تو بر مجھ سے اسے بری ما ہو نہیں سکتا
وہاں ہم جانہیں سکتے یہاں وہ آ نہیں سکتے ہمارے درد کا کوئی بھی درماں ہو نہیں سکتا
چھیں کو لاکھ پڑوں میں ہم انکو دیکھ لیتے ہیں خیال روئے جاناں ہم سے پنہاں ہو نہیں سکتا
زر خالص سے بڑھ کے فنا ہونا چاہیئے دل کو ذرا بھی کھوٹ ہو جس میں مسلماں ہو نہیں سکتا
ہوا آخر نکل جاتی ہے آزار مثبت کی چھپاؤ لا کھ تم اس کو وہ پنہاں ہو نہیں سکتا
نظر آتے تھے میرے حال پر وہ بھی پریشاں یہ میرا خواب تو خواب پریشاں ہونہیں سکتا
خدایا منہ میں گذریں تڑپتے تیسری فرقت میں ترے ملنے کا کیا کوئی بھی ساماں ہو نہیں سکتا
بھلاؤں یا دے کیو نکر کلام پاک لہر ہے جدا مجھ سے تو اک دم کو بھی قرآن ہو نہیں سکتا
اخبار بقدر جلد ۲۲۰ راکتو بر سنشاه

مکان دل میں لاکرئیں فہم سب کو رکھوں گا مُبارک اس سے بڑھ کر کوئی ماں ہونہیں سکتا
وہ ہیں فردوس میں شاداں
گرفتار بالا ہوں میں وہ فنگس ہو نہیں سکتے میں خنداں ہو نہیں سکتا
معافی سے نہ جبتک وہ ہے سے سارے گناہوں کی جدا ہا تھوں سے میرے اس کا داماں ہو نہیں سکتا
ہر اک دم اپنی قدر سکے انہیں مجھ سے کھاتا ہے جو اس کے ہور میں پھر ان سے پنہاں ہو نہیں سکتا
ہزاروں حسرتوں کا روز دل میں خون ہوتا ہے بھی ویران
یہ گنج ٹھیراں ہو نہیں سکتا
مثال کو و آتش بار کرتا ہوں فغاں مردم بھی کا مجھ سے بڑھ کے سینہ بریاں ہو نہیں سکتا
ہوں آنا منفعل اس
سے کہ بو لانگ نہیں جاتا میں
اسے منفرت کا بھی تو خواہاں ہو نہیں سکتا
کیا تھا پہلے ان کا نوان اب جہاں سے کے پھو ٹینگے
دیت کا بھی تو میں اس ڈر سے خواہاں ہو نہیں سکتا

10 von 10 heute frei