وہ خواب ہی میں گر نظر آتے تو خوب تھا

کلام محمود

مهم بهم
۲۳
وہ خواب ہی میں گر نظر آتے تو خوب تھا مرتے ہوئے کو آگے چلاتے تو خوب تھا
اس بے وفا سے دل نہ لگاتے تو خوب تھا مٹی میں آبرو نہ ملاتے تو خوب تھا
دلبر سے رابطہ جو بڑھاتے تو خوب تھا یوں عمر رائیگاں نہ گنواتے تو خوب تھا
اک غمزدہ کو چہرہ دکھاتے تو خوب تھا روتے ہوئے
کو آگے ہنساتے تو خوب تھا
اک لفظ بھی زباں پر نہ لاتے تو خوب تھا دُنیا سے اپنا عشق چھپاتے تو خوب تھا
نظروں سے اپنی تم نہ گراتے تو خوب تھا پہلے ہی ہم کو منہ نہ لگاتے تو خوب تھا
محمود دل خدا سے لگاتے تو خوب تھا شیطاں سے دامن اپنا چھڑاتے تو خوب تھا
یونسی پڑے نہ باتیں بناتے تو خوب تھا کچھ کام کر کے ہم بھی دکھاتے تو خوب تھا
دنیائے دُوں کو آگ لگاتے تو خوب تھا کوچہ میں اس کے دھونی رماتے تو خوب تھا
آب حیات پی کے خضر تم نے کیا لیا تم اس کی رہ میں خون نڈھاتے تو خوب تھا
اے کاش! عقل عشق میں دیتی ہیں جو اب دیوانہ وار شور مچاتے تو خوب تھا
مدرسے میں بھٹک رہے وادی میں عشق کی وہ خود ہی آکے راہ دکھاتے تو خوب تھا
عزت بھی اس
کی ڈوری میں بے آبروئی ہے کوچہ میں اس کے خاک اُڑاتے تو خوب تھا
بحر گنہ میں پھر کبھی کشتی نہ ڈوبتی ہم نا خُدا حرا کو بناتے تو خوب تھا
فرقت میں اپنا حال بنوا ہے یہاں ہو غیر
احباب اُن کو جاکے سُناتے تو خوب تھا
اخبار بدر جلد ۲۰۸ در جنوری نشته

10 von 10 heute frei