کیا جانتے کہ دل کو میرے آج کیا ہوا
کلام محمود
۲۵
کیا جانئے کہ دل کو مرے آج کیا ہوا کس بات کا ہے اس کو یہ دھر کا لگا ہوا
کیوں اس قدر یہ رنج و مصیبت میں پور ہے کیوں اس
سے امن رمیش ہے بالکل چھٹا ہوا
دہ جوش اور فروش کہاں اب چلے گئے رہتا ہے اس تدریہ بھلا کیوں دبا ہوا
خالی ہے فرحت اور مری ہے، کیا سبب رہتا ہے آبلہ کی طرح کیوں بھرا ہوا
چھائی ہوئی ہے اس پر بھلا مردنی یہ کیوں جیسے کہ وقت مسیح دیا ہو جب ہوا
باد سموم نے اسے مر جھا دیا ہے کیوں؟ رہتا ہے کو گلہ کی طرح کیوں بھب اہوا
کیوں اس کی آب و تاب وہ مٹی میں مل گئی ؟ جیسے ہو خاک میں کوئی موتی ملا ہوا
کیا غم ہے اور درد ہے کس بات کا اسے کس رنج اور مذاب میں ہے مبتلا ہوا
مجھ پر بھی اس کی فکر میں آرام ہے حرام میں اس کے غم میں خود ہوں شکار بلا ہوا
سب بشعر و شاعری کے خیالات اُڑ گئے سب لطف ایک بات میں ہی کر کرا ھوا
آہ و فغان کرتے ہوئے تھک گیا ہوں میں نالہ کہ جو رسا تھا مرا نارسا ہوا
ہر اک نے ساتھ چھوڑ دیا ایسے حال میں مجھے تھے باوفا جسے وہ بے وفا ہوا
اس درد و غم میں آنکھیں تلک لے گئیں جواب آنسو تنگ بہانا اُنہیں ناروا ہوا
سارا جہاں مرے لیے تاریک ہو گیا ہو تھا مثال سایہ وہ مجھ سے جدا ہوا
رہتی ہے پاک جیب شکیبائی ہر گھڑی دامان میسر رہتا ہے ہر دم پھٹا ہوا
رساله تمجید الازبان ما و فروری سنشاه
اک عرصہ ہو گیا ہے کہ میں سوگوار ہوں
بیدار ہائے دہر سے زار و نزار ہوں
مدت سے پارہ ہائے جگر کھارہا ہوں میں رنج دین کے قبضہ میں آیا ہوا ہوں میں
میری کم کو قوم کے غم نے دیا ہے تو کسی ابتلا میں ہائے ہوا مبتلا ہوں میں
کوشاں حصول مطلب دل میں ہوں اس قدر کہتا ہوں تم کو سچ ہمہ تن التجا ہوں میں
کچھ اپنے تن کا منکر ہے مجھ کو نہ جان کا دین محندی کے لیے مر رہا ہوں میں
میں رو رہا ہوں قوم کے مُرجھائے پھول پر ٹیبل تو کیا ہے اس سے
کہیں خوشنوا ہوں میں
بیمار روح کے لیے خاک شفا ہوں میں ہاں کیوں نہ ہو کہ خاک در مصطفے ہوں میں
پھر کیوں نہ مجھ کو مذہب اسلام کا ہو کر جب جان دول سے معتقد میرزا ہوں میں
دل اور جگر میں گھاؤ ہوئے جاتے ہیں کہ جب چاروں طرف فساد پڑے دیکھتا ہوں میں
مرگ پسر یہ پیٹتی ہے جیسے ماں کوئی حالت پہ اپنی قوم کی یوں پیٹتا ہوں میں
دل میرا ٹکڑے ٹکڑے ہوا ہے خدا گواہ غم دور کرنے کے لیے گو ہنس رہا ہوں میں
تسکین وہ میرے لیے بس اک وجود تھا تم جانتے ہو اس سے بھی اب تو جدا ہوں میں
برکت ہے سب کی سب اسی جان جہان کی دور نہ میری بساط ہے کیا اور کیسا ہوں میں
شیطاں سے جنگ کرنے میں جان تک لڑاؤ نگا یہ عہد ذات باری سے اب
کر چکا ہوں میں
افسوس ہے کہ اس کو ذرا بھی خبر نہیں جس سنگ دل کے واسطے یاں مرہٹا ہوں میں
کتا ہوں سچ کہ فکر میں میری ہی فرق ہوں اے قوم مشن کہ تیرے لیے مر رہا ہوں میں
کیا جائے تو کہ کیسا مجھے اضطراب ہے
کیسا تپاں ہے سینہ کہ دل تک کباب ہے
حالات پر زمانے کے کچھ تو دھیاں کرو بے فائدہ نہ عمر کو یوں رائیگاں کرد
شیطاں ہے ایک عرصہ سے دنیا پی کران اُٹھو اور اُٹھ کے خاک میں اس کو نہاں
کرد
دکھلاؤ پھر صحابہ کا جوش و خروش تم دنیا پر اپنی قوت بازو عیاں کرد
پھر آزماؤ اپنے ارادوں کی بیست گی پھر تم دلوں کی طاقتوں کا امتحال کرو
دل پھر محن الفان محمد کے توڑ دو پھر دشمنان دین کو تم بے زباں کرو
پھر ریزہ ریزہ کر دو ثبت شرک و کفر کو کفار و مشرکین کو پھر نیم جاں کرد
پھر خاک میں ملا دو یہ سب قصر شیطنت نام و نشاں مٹا کے انہیں بے نشاں کرو
کے چھوڑو جھوٹوں کو پھر انکے گھر تک ہاں پھر سمند طبع کی جولانیاں کرد
ہاں پھر میلان فوج لعیں کو پچھاڑ دو میدان کارزار میں پھر گرمیاں کرد
پھر تم اُٹھاؤ رنج و تعب دیں کے واسطے قربان راو دین محمد میں جاں کرو
پھر اپنے ساتھ اور خلائق کو لوملا نامہربان ہو ہیں اُنہیں مہرباں کرو
پھر دشمنوں کو حلقہ اُلفت میں بانڈ کو جو تم سے لڑ رہے ہیں انہیں ہم زباں کرد
سینہ سے اپنے پھر اُسی مد رو کو لو لگا پھر دل میں اپنے یا و جدا میهمان کرد
پھر اس پر اپنے حال زبوں کو عیاں کرو پھر اس کے آگے نالہ آہ و فغاں کرد
ہاں پھر اُسی منم سے تعلق بڑھاؤ تم پھر
کاروان دل کو ادھر ہی رواں کرد
پھر راتیں کاٹو جاگ کے یاد حبیب میں پھر آنسووں کا آنکھ سے دریا رواں کرو
پھر اس کی میٹھی بیٹی صداؤں کو تم سنو پھر اپنے دل کو دل سے تم شادماں
کرد
ہاں ہاں اسی صدی ہے پھر دل لگاؤ تم
پھر نئمین لوگوں کے انعام پاؤ تم