آؤ محمود ! ذرا حال پریشان کر دیں

کلام محمود

۵۳
۲۸
آؤ محمود ذرا حال پریشاں کر دیں اور اس پردے میں دشمن کو پشیماں کر دیں
خنجر ناز پہ ہم جان کو شہرباں کر دیں اور لوگوں کے لیے راستہ آساں کر دیں
کھینچ کر پردہ کرخ یار کو عریاں کر دیں وہ نہیں کرتے ہیں ہم ان کو پریشاں کر دیں
ڈہ کیں ہم کہ گداگر کو سلیماں کر دیں وہ کریں کام کہ شیطاں کو مسلماں کر دیں
پہلے ان آرزوؤں کا کوئی ساماں کر دیں دل میں پھر اس شبہ خوباں کو مہماں کر دیں
ایک ہی وقت میں چھپتے نہیں سورج اور پان یا تو رخسار کو یا ابرو کو عریاں کردیں
آج بے طرح چڑھی آتی ہے لعل لب پر ان کو کہدو کہ وہ زلفوں کو پریشاں کر دیں
آدمی ہو کے تڑپتا ہوں چکوروں کی طرح کبھی بے پردہ اگر وہ رخ تا بان کر دیں
اک دفعہ دیکھ چکے موسی تو پردہ کیسا ان سے
کند و کہ وہ اب چہرہ کو عریاں کریں
دل میں آتا ہے کہ دل پیج دیں دلدار کے ہے اور پھر جان کو ہم ہدیۂ جاناں کر دیں
وہ کریں دم کہ مسیحا کو بھی حیرت ہو جائے
شیر قالیس کو بھی ہم شیر نیستاں کر دیں
اخبار بد ر جلد ۸-۲۹ را پریل شنشانه

10 von 10 heute frei