مجھ سا نہ اس جہاں میں کوئی دل فگار ہو
کلام محمود
۵۴
۲۹
مجھ سا نہ اس جہاں میں کوئی دلفگار ہو جس کا نہ یار ہو نہ کوئی نگا ر ہو
کتنی ہی پل صراط کی گوتیز دھار ہو یا رب میرا وہاں بھی قدیم استوار ہو
دل چاہتا ہے طور کا وہ لالہ زار ہو اور آسماں پر جلوہ گناں میرا یار ہو
ساتی ہوئے ہو جام ہو ابر بہار ہو اتنی پہیوں کہ حشر کے دن بھی شمار ہو
جس سر پہ بھوت عشق ستم کا سوار ہو قسمت یہی ہے اُس کی کہ دنیا میں خوار ہو
تقویٰ کی جڑھ میں ہے کہ خالق سے پیارا گو ہا تھ کام میں ہوں مگر دل میں یار ہو
دنیا کے عیش اس پہ سراسریں پھر حرام پہلو میں جس کے ایک دلِ بے قرار ہو
وہ لطف ہے خلش میں کہ آرام میں نہیں تیز نگاہ کیوں میرے سینہ کے پار ہو
رنج فراق گل نہ کبھی ہو سکے بیاں میرے مقابلہ میں ہزاروں ہزار ہو
جاں چاہتی ہے تجھ پہ نکلتا ہے میری جہاں دل کی یہ آرزو ہے کہ تجھ پہ نثار ہو
کیسا فقیر ہے وہ جو دل کا نہ ہو غنی وہ زار کیا جو رنج و مصیبت سے زار ہو
خضر ویسے بھی نہ بیچے جبکہ موت سے پھر زندگی کا اور کسے اعتبار ہو
اخبار بدر جلد ۱۳۰۸ مئی شاه
سنتے ہیں بعد مرگ ہی تمہا ہے وہ منم مرنے کے بعد ہو جو ہمارا سنگار ہو
یں کیوں پھروں
کہ خالی نہیں آجتک پھر جو تیرے فضل در حم کا اُمید وار ہو
سمان سے تو نے طور پر جو کچھ کیا سلوک مجھ سے بھی اب دہی مرے پر وردگار ہو
معشوق گر نہیں ہوں تو عاشق ہی جان کو ان میں نہیں تو اُن میں ہمارا شمار ہو
یونٹی پہ بوجھ اُونٹ کا ہے کون لاوتا اس جاں پہ اور یہ ستیم روزگار ہو
بتلاؤ کس جگہ پر اسے جا کے ڈھونڈیں ہم جس کی تمام ارمن رسما میں دپیکار ہو
قربان کر کے جان دُوئی کا مٹاؤں نام وہ خواب میں ہی آئے ہو مجھ سے دوچار ہو
شاہ و گدا کی آنکھ میں شرمہ کا کام دے
وہ جان جو کہ راہ خدا میں مُبار ہو