وه نکات معرفت بتلائے کون
کلام محمود
۵۰
۳۱
دہ نکات معرفت بتلائے کون جام وسل دلربا پہلوائے کون
ڈھونڈتی ہے جلوۂ جاناں کو آنکھ چاند سا چہرہ ہمیں دکھلائے کون
کون دے دل کو تسلی ہر گھڑی اب اڑے وقتوں میں آڑے آئے کون
کون دکھلائے ہیں راہ ھدی حضرت باری سے اب بلوائے کون
سرد مہری سے جہاں کی دل ہے سرد گرمی تاشیر سے گرمائے کون
کون دُنیا سے کرے ظلمت کو ڈور راہ پر بھولے ہوؤں کو لائے کون
یاس و نومیدی نے گھیرا ہے مجھے اس کے پنجے سے مجھے چھڑوائے کون
کون میرے واسطے زاری کرے درگہ ربی میں میرا جائے کون
دہ گل رعنا ہی جب مُرجھا گیا پھر بہارِ جانفزا دکھلائے کون
کل نہیں پڑتی اسے اُس کے سوا اس دل غمگیں کو اب سمجھائے کون
کس کی تقریروں سے اب دل شاد ہو اپنی تحریروں سے اب پھڑکائے کون
کس کے کہنے پر بلے دل کو غذا ہم کو آپ زندگی پلوائے کون
اخبار بدر جلد ۸-۲۷ متی شاه
DA
گرمی اُلفت سے ہے یہ زخم دل مرہم کا فور سے کل پائے کون
اے مسیما تیرے سودائی جو ہمیں ہوش میں مبتلا کہ ان کو لائے کون
کو تو راں جنت میں خوش اور شاد ہے ان غریبوں کی خبر کو آئے کون
اے سیما ہم سے گو تو پھٹ گیا دل سے پر اگفت تری چھڑوائے کون
جانتا ہوں کینسر کرنا ہے تو اب اس دل نادان کو سمجھائے کون
تجھ سے بھی ہم کو تسلی ہر گھڑی تیرے مرنے پر ہیں بہلائے کون
کون دے دل کو میرے صبر و قرار
اشک تو نہیں آنکھ سے پچھوائے کون