مئے عشق خدا میں سخت ہی مخمور رہتا ہوں

کلام محمود

کے عشق خدا میں سخت ہی مخمور بہت ہوں یہ ایسا نشہ ہے جس میں کہ ہردم چور رہتا ہوں
وہ ہے جو میں مال غیر وں پردہ ہے اسے لازم تبھی تو پیشم بد بیاں سے میں ستور رہتا ہوں
قیامت ہر کہ وصل یار میں بھی رنج فرقت ہے۔میں اس کے پاس رہ کر بھی ہمیشہ دور رہتا ہوں
لیا کیوں
ڈرتہ پری و اداری نہ کیوں چھوڑی نگاہ دوستاں میں میں کبھی مقہور رہتا ہوں
مجھے اس
کی نہیں پر وا کوئی ناراض ہو بیشک میں غداری کی سرے سے بہت ہی دور رہتا ہوں
مجھے فکر معاش و پوشش و خور کا الم کیوں ہو میں عشق حضرت یزداں میں جب خود رہتا ہوں
تڑپ سے دین کی مجھ کو اسے دنیا کی لانچ ہے مخالف پر ہمیشہ میں تبھی منصور رہتا ہوں
اُسے ہے قوم کا غم اور یں دنیا سے بچتا ہوں
میں اب اس دل کے ہاتھوں محبت مجبور رہتا ہوں
اخبار بدر جلد ۸ در جولائی شاه
☆

10 von 10 heute frei