جگہ دیتے ہیں جب ہم ان کو اپنے سینہ و دل میں یہیں سے اگلا جہاں بھی دکھا دیا مجھ کو دل پھٹا جاتا ہے مثل ماہی بے آب کیوں

کلام محمود

جگہ دیتے ہیں جب ہم انکو اپنے سینہ دوں میں ہیں وہ بیٹھنے دیتے نہیں کیوں اپنی محفل میں
بڑے چھوٹے بھی کعبہ کو بیت اللہ کہتے ہیں تو پھر تشریف کیوں لاتے نہیں وہ کعبہ دل میں
کرے گا نصر اللہ اکبر کوئے قاتل میں ابھی تک کچھ نہ کچھ باقی ہے ہم اس مرغ سبل میں
اُسی کے علوہ ہائے مختلف پر کرتے ہیں عاشق یہی گلی میں وہی مل میں وہی سے شمع محفل میں
وہی ہے طرز دلداری وہی رنگ ستم گاری بختس کیوں کروں اس
کا کہ ہے یہ کون عمل میں
بلاتے ہیں مجھے وہ پر ہوئیں اُٹھوں تو کہتے ہیں کدھر جاتا ہے او غافل میں بیٹھا ہوں ترے دل میں
ہزاروں دامنوں پر خون کے دستے چمکتے ہیں مرے آنے پہ کیا ہوئی ہوتی ہے کوئے قابل میں
میں سجا تھا کہ اسکو دیکھ کر پڑ جائیگی ٹھنڈک غیر کی تھی کہ میٹنگ جاؤں گا جا کر اسکی مفصل میں
گلوں پر پڑ گئی کیا اوس دید روئے جاناں سے کوئی دیکھو تو کیا شور برپا ہے عنا دل میں
مصیبت راہِ الفت کی کئے گی کس طرح یارب
مرے پاؤں
تو بالکل رہ گئے ہیں اپنی منزل میں
اخبار بدو جلد ۸-۲۹ جولان نشانه
A

10 von 10 heute frei