کیا سبب میں ہو گیا ہوں اس طرح زار و نزار
کلام محمود
۴۰
کیا جب میں ہو گیا ہوں اس طرح تارودار کسی مصیبت نے بنایا ہے مجھے نقش جدار
کیوں پھٹا جاتا ہے سینہ حبیب عاشق کی مثال روز و شب تسبیح و مسارتا ہوں میں کیوں دلفگار
کیوں تسلی اس دل بے تاب
کو ہوتی نہیں کیا سب اس کا کہ رہتا ہے یہ ہر دم بے قرار
محبت عیش و طرب اس کونہیں ہوتی نصیب درد و غم رنج و الم اس تعلق سے ہے دو چار
کیا سبب جو خون ہو کر ہر گیا میرا جگر بھی کیا ہے میری آنکھیں جو رواں ہیں میل دار
زرد ہے چہرہ تو آنکھیں گھس گئیں منقوں مں میں جسم میرا ہو گیا ہے خشک ہو کر مثل خسار
سوچتا رہتا ہوں کیا دل میں مجھے کیا فکر ہے جستجو میں
کس کی چلاتا ہوں میں دیوانہ وار
چھوڑے جاتے ہیں مجھے ہوش و حواس عقل کیوں کیوں نہیں باقی رہا دل پر مجھے کچھ اختیار
کون ہے میاد میرا کس کھندے میں ہوں میں کس کی افسونی نگاہ نے کر لیا مجھ کو شکار
مرغ دل میرا پھنسا ہے
کس کے اہم عشق میں بس کے نقش پا کے پیچھے اُڑ گیا میرا غبار
صفحہ دل سے مٹایا کیوں مجھے احباب نے کیوں کے مین ہوتے کیوں مجھ سے ہے کیان نقار
جو کوئی بھی ہے کہ مجھ سے بر سر پیر فاش ہے ہر کوئی ہوتا ہے اگر میری چھاتی پر سوار
سرنگوں ہوں میں مثال سایۂ دیوار کیوں پشت کیوں قسم ہے ہوا ہوں استاد کیوں زیر بار
ہے بہار باغ و گل مثل خزاں افسردہ کن ہے جہاں میری نظر میں مثل شب تاریک تار
اخبار التحكم جلد ۱۶ - جنوری ١٣له
ابر باراں کی طرح آنکھیں ہیں میری اشک بار ہے گریباں چاک گر میرا تو دامن تار تار
میں جو ہنستا ہوں تو ہے میری ہنسی بھی بری نہیں جس کے پیچھے پھر مجھے پڑتا ہے رونا بار بار
کات کرتا ہے میرادن بھی اندھیری رات کو میری شب کو دیکھ کر زلف حسیناں شرمسار
میری ساری
آرزوئیں دل ہی دل میں مرگئیں میرا سینہ کیا ہے لاکھوں حسرتوں کا ہے مزار
ہو گیا میری تمناؤں کا پوداخٹک کیوں کیا بلا اس پر پڑی میں سے ہوا بے برگ بار
کیوں میں میدان تفکر میں برہنہ پا ہوا کیوں چلے آتے ہیں دوڑے میری پابوسی فار
اپنے ہم پیشوں
کی آنکھوں میں ٹیک کیوں ہو گیا دیدن اختیار میں ٹھہرا ہوں کیوں بے اعتبار
دشت غربت میں ہوں تنہا رہ گیا با حال دار پھوڑ کر مجھ کو کہاں کو چل دیتے اختیار دیار
کچھ خبر بھی ہے تمھیں مجھے سے یہ سب کچھ کیوں ہوا کیوں ہوے اتنے مصائب مجھ سے اگر ہمکنار
کیا تصور ایسا ہوا جس سے بہو ا معتوب میں کیا گیا جس پر تھوئے چاروں طرف سے مجھ پر دار
اک بے تاباں کی اُلفت میں پھنسا بیٹھا ہوں دل اپنے دل سے اور جہاں اس
سے میں کرتا ہوں پیار
دہ مری آنکھوں کی ٹھنڈک میرے دل کا نور ہے ہے بدلا اُس شعلہ رو پر میری جاں پروانہ دار
اُس کا اک اک لفظ میرے واسطے ہے جانفزا اُس کے اک اک قول سے گھٹیا ہے ڈرتا ہوار
ایک کن کہنے سے پیدا کر دیئے اس
نے تمام یہ زمیں یہ آسماں یہ دورہ لیل و نہار
یہ چمن یہ باغ در بستاں سی گل یہ مینوں سب کرتے ہیں اُس ماہ رو کی قدرتوں کو آشکار
ذرہ ذرہ میں نظر آتی ہیں اس کی طاقیتں ہر مکان و ہر زماں میں جلوہ گاہ حسن یار
ہر حسین کو حُسن بخشا ہے اُسی دلدار نے ہر گل و گلزار نے پانی اسی سے ہے بہار
ہر نگاہ فتنہ گرنے اُس سے پائی ہے جلا دور نہ ہو تی بخت عاشق کی طرح تاریک وتار
اور اُس کا جلوہ گر ہے ہر در و دیوار میں ہے جہاں کے آئنہ میں منعکس تصویر یار
اُس کی اُلفت نے بنایا ہے مکاں ہر نفس میں ہرول دیندار اس کے رخ پر ہوتا ہے نشار
60
بیلیں بھی سر پکھتی ہیں اسی کی یاد میں بجلی بھی رہتے ہیں اس کی چاہ میں سینہ فگار
سرز بھی ہیں سرد قد رہتے اُس کے سامنے قمریاں بھی میں محبت میں اُسی کی بے قرار
سب حسینان جہاں اُس کے مقابل پہنچے ہیں ساری دنیا سے نرالا ہے وہ میرا شہر یار
اب تو سمجھے کس کے پیچھے ہے مجھے یہ منظر یاد میں
کس ماہ رُو کی بہوں میں رہتا است کبار
کس کی فرقت میں مہوا ہوں رنج وغم سے بہکنا ہجر یں کس کی تڑپتا رہتا ہوں لیل ونہار
کیس کے مل رب نے چھینا سب شکیب مصطبار بس کی ڈز دیے نگاہ نے لے لیا میرا قرار
کس کے نازوں نے بنایا ہے بے پنا شکار کس کے غمزہ نے کیا ہے مثل باراں اشکبار
ہائے پر اسکے مقابل میں نہیں میں کوئی چیز ڈہ سراپا نور ہے میں مفعہ تاریک تار
اُس کی شاں کو عقل انسانی سمجھ سکتی ہیں ذرہ ذرہ پر ہے اس کو مالکانہ اقتدار
وہ اگر خالق ہے میں ناچیز سی مخلوق ہوں ہر گھڑی محتاج ہوں اُس کا وہ ہے پروردگار
پاک ہے ہر طرح کی کمزور یوں اس کی ذات اور مجھ میں پائے جاتے ہیں نقائص صد ہزار
منبع ہر خوبی وہ حسن و ہر نیکی ہے وہ میں ہوں اپنے نفس کے ہاتھوں خلوب اور خوار
وہ ہے آقا میں ہوں خادم وہ ہے الک میں ظلم میں ہوں اک ادنی رعایا اور دہ ہے تاجدار
علم کامل کا وہ مالک اور میں محرو بر مسلم وہ سراسر نور ہے لیکن ہوں میں تاریک تار
اس
کی قدرت کی کوئی بھی انتہا پاتا نہیں اور پوشیدہ نہیں ہے تم سے میرا حال زار
اپنی مرضی کا ہے وہ مالک تو میں محکوم ہوں میری کیا طاقت کہ پاؤں زور سے گاہ میں بار
عزت افزائی ہے میری گر کوئی ارشاد ہو فخر ہے میرا جو پاؤں رتبہ خدمت گذار
طالب دنیا نہیں ہوں طالب دیدار ہوں تب جگر ٹھنڈا ہو جب دیکھوں رخ تابان یار
کہتے ہیں ہر خرید یوسف فرخ فال ایک بڑھیا آئی تھی یا حالت زار و نزار
ایک گالا روٹی کا لائی تھی اپنے ساتھ وہ اور یوسفٹ کی خریداری کی معنی اُمیدوار
64
وہ تو کچھ رکھتی بھی تھی پر میں تو خالی ہاتھ ہوں بے عمل ہوتے ہوئے ہے تجھ سے دست یار
کیوں غلامی میں مگر ہے عشق کا دعوی تھے پیا کروں میں ہوں مگر ہے خواریش قربے ہور
پر وہ عالی بارگہ ہے منبع فضل و کرم کیا تعجب ہے جو نچھ کو بھی بنا دے کامگار
بات کیا ہے گروہ میری آرزو پوری کرے دے مری جان کو تسلی دے میرے قول کو قرار
ہو کے بے پردہ وہ میرے سامنے آئے کل میرے دل سے دور کرے مجرد فرقت کا اخبار
جس قدر رستہ میں روکیں ہیں بہائے وہ انہیں جس قدر حائل ہیں پڑے ان کو کردے تارتار
بے نے اس کے تو جینا بھی ہے بد تر موت سے ہے وہی زندہ جسے اس کا بلے قرب دبوار
کور ہیں آنکھیں جنھوں نے مشکل وہ دیکھی نہیں گوش گز ہیں جو نہیں سنتے کبھی گفت اریار
آرزو ہے گر فلاح و کامیابی کی تھیں اس شبہ خوباں پہ کر دو بے ٹائل جاں نثار
کھول کر قرآن پڑھو اس کے کلام پاک کو دل کے آئینہ پر تم اک کھینچ لو تصویر یار
شوق ہو دل میں اگر کوئی تو اس کی دید کا کان میں کوئی صدا آئے نہ جز گفتار یار
بزرگ وریشہ میں ہو اس
کی محبت جاگزیں ہر کہیں آئے نظر نقشہ وہی منصور وار
اپنی مرضی چھوڑ دو تم اس کی مرضی کے لیے جو ارادہ وہ کرے تم بھی کرو وہ اختیار
عشق میں اس کے نہ ہو کوئی ملونی جھوٹ کی جو زباں پر ہو وہی اعمال سے ہو آشکار
پاک ہو جاؤ کہ وہ شاہ جہاں بھی پاک ہے جو کہ ہو نا پاک دل اس سے نہیں کرتا وہ پیار
چھوڑ دور سنج و عداوت ترک
کر دو نفض ہیں پیار و الفت کو کرو تم جان و دل سے اختیار
چھوڑ دو غیبت کی عادت بھی کہ یہ اک زہر ہے روح
انسانی کو ڈس جاتی ہے یہ منند مار
بھر کی عادت بھلاؤ انکساری سیکھ لو جہل کی عادت کو چھوڑ دو علم کر لو اخت سیار
دونوں ہاتھوں سے پکڑ لو د امن تقومی کو تم ایک ساعت میں کرا دیتا ہے یہ دیدار یار
کتے ہیں پیاروں
کا جو کچھ ہو وہ آتا ہے پسند اس لیے جو کوئی اُس کا ہو کہ تم اس سے پیار
66
اُس کے ماموروں کو کھوتم دل وجاں سے عزیز اُس کے نبیوں کے رہو تم چاکر د خدمت گذار
اُس کے بھوں
کو نہ ڈالو ایک سم کے واسطے بال دولت جان بول ہر ھے کرو اس پر نشانہ
ساری دنیا میں کرو تم مشتہر اس کی کتاب تاکہ ہوں بیدار وہ بند سے جو میں غفلت شعار
ابتدار میں لوگ گور پاگل پکاریں گے تمھیں اور ہوں گے در تے ایڈا رہی دیوانہ وار
گالیاں دیں گے تمھیں کا فر بتائیں گے تمھیں جس طرح ہو گا گریں گے وہ تمھیں رسوا و خوار
سنگ باری سے بھی ان کو کچھ نہ ہوگا اجتناب بے جھجک دکھلائیں گے وہ تم کو تیغ آبدار
پر خدا ہو گا تمہارا ہر مصیبت میں معین شتر سے دشن کے بچائے گا تمھیں لیل ونہار
اُس
کی اُلفت میں کبھی نقصاں اُٹھاؤ گے نہ تم اُس
کی الفت میں کبھی ہوگے نہ تم رسوا و خوار
استعمال میں پورے اُترے گر تو پھر انعام میں عام وصل یار پینے کو ملیں گے بار بار
تم پہ کھولے جائیں گے جنت کے دردان ہے ہیں تم پہ ہو جائیں گے سب سہرابر قدرت آشکار
درد میں لذیلے گی دُکھ میں پاؤ گے سردار بے قراری بھی اگر ہوگی تو آئے گا قرار
سرنگوں ہو جائیں گے شیشن تمہارے سامنے مکتبھی ہوں گے برائے عفو وہ با حال زار
الغرض یہ عشق مولیٰ بھی عجب اک چیز ہے جو گداگر کو بنا دیتا ہے دم میں شہر یار
بس یہی اک راہ ہے میں سے کہ ملتی ہے تجا
بس یہی ہے اک طریقہ جس سے ہو عزر دو قا