دوڑے جاتے ہیں بامید تمنا سوئے باب
کلام محمود
۴۱
روڑے جاتے ہیں بامید بنا ہوئے باب شاید آجائے نظر رُوئے دل آرا بے نقاب
غافل کیوں ہو رہے تو عاشق چنگ در باب آسمان پکھل رہے ہیں آج سب عرفان کباب
مست ہو کیوں اس قدر اغیار کے اقوال پر اس شہر خوباں
کی تم کیوں چھوڑ بیٹے ہو کتاب
اس تم
کیا بہوا کیوں عقل پر ان کے پتھر پڑ گئے چھوڑ کر دیں عاشق دنیا ہے تے ہیں شیخ و شاب
نے پیچھے چھوڑے جاتے ہیں یا ک من میں بھاگے جاتے ہیں یہ احمق کیوں بھلا کوئے جاتے
امر بالمعروف کا بیڑا اٹھاتے ہیں جو لوگ ان
کو دینا چاہتے ہیں ہر طرح کا یہ مذاب
پر جو مولیٰ کی رضا کے واسطے کرتے ہیں کام اور ہی ہوتی ہے ابھی عزوشان و آب تاب
دہ شجر میں سنگباروں کو بھی جو دیتے ہیں پھل ساری دُنیا سے بالا ان کا ہوتا ہے جواب
لوگ اُن کے لاکھہ روشن ہوں کہ سب کے دوست ہیں ناک کے بدلے میں ہیں وہ پھینکتے مشک گلاب
یا الہی آپ ہی اب میری نصرت کیجئے کام میں لاکھوں مگر ہے زندگی مثل حباب
ہیں
کیا بتاؤں کس قدر کمزوریوں میں ہوں پھنسا سب جہاں بیزار ہو جائے جو ہوں میں سے نقاب
میں ہوں خالی ہاتھ مجھ کو یونسی جانے دیجئے شاہ ہو کر آپ کیا لیں گے فقیروں سے حساب
تشنگی بڑھتی گئی جتنا کیا دُنیا سے پیار پانی سمجھے تھے جسے وہ تھا حقیقت میں سراب
رساله تشحمید الا زبان ماہ فروری سالاد
میری خواہش ہے
کہ دیکھوں اس مقامیہ پاک کے ہیں جگہ نازل ہوئی ہوئی ترمی ام الکتاب
این ابر استیم آئے تھے جہاں باتشنہ لب کر دیا خشکی کو تونے ان کی خاطر آب آب
میرے والد کو بھی ابراہیم ہے تو نے کہا جس کو جو چاہے بنائے تیری عالی جناب
ابن ابراہیم بھی ہوں اور تشنہ لب بھی ہوں اس لیے جاتا ہوں میں منہ کو باتید آب
راک برخ روشن سدا رہتا ہے آنکھوں کے تلے میں نظر آتے مجھے تاریک ماہ و آفتاب
اس قدر بھی بے رخی اچھی نہیں عشاق سے ہاں کبھی تو اپنا چھرہ سمجھئے گا بے نقاب
چشمہ انوار میرے دل میں جاری کیجئے
پھر دکھا دیجے مجھے عنوان روتے آفتاب