مِل٘تِ احمد کے ہمدردوں میں غمخواروں میں ہوں

کلام محمود

۴۵
بقمت احمد کے ہمدردوں میں غمخواروں میں نہیں بیوفاؤں میں نہیں ہوں میں وفاداروں میں انہوں
فخر ہے
مجھ کو کہ ہوں میں خدمت سرکار میں ناز ہے بھگو کہ اس کے ناز برداروں میں ہوں
سرمین ہے جوش جنوں دل میں بھرا ہے اردو علم میں دیوانوں میں شامل ہوں ہشیاروں میں ہوں
پوچھتا ہے مجھ سے وہ کیونکر ترا آنا ہوا کیا کہوں اس
سے کہ میں تیرے طلبگاروں میں ہوں
میں نے مانا تو نے لاکھوں نعمتیں کی ہیں عطا پر میں ان کو کیا کروں تیرے طلبگاروں میں منفوس
شاہوں کی کیا ضرورت ہے کیسے انکار ہے میں تو خود کہتا ہوں مولی میں گنہگاروں میں ہوں
حملہ کرتا ہے اگر دشمن تو کرنے دو اسے وہ ہے اغیاروں میں میں اس بار کے پیروںمیں نئیں
فکتیں کافور ہو جائیں گی اک دن دیکھنا میں بھی اک نورانی چہرہ کے پرستاروں میں ہوں
اصل دنیا کی نظر میں خواب غفلت میں ہمیں میں اصل دل پر جانتے ہیں یہ کہ بیداروں میں ہوں
ہوں تو دیوانہ مگر بہتوں سے معاقل تر ہوں میں ہوں تو بیماروں میں لیکن تھے بیماروں میں ہوں
مدتوں سے مر چکا ہوتا غم و اندوہ سے گرنہ یہ معلوم ہوتا میں تیرے پیاروں میں ہوں
جانتا ہے کس پہ تیرا وار پڑتا ہے مدد کیا تجھے معلوم ہے
کسی کے جگر پاروں میں ہوں
ساری دنیا چھوڑے پر میں نہ چھوڑوں گا تجھے درد کہتا ہے کہ میں تیرے وفاداروں میں ہوں
ہو رہا ہوں مست دید چشم مست یار میں لوگ یہ سمجھے ہوئے بیٹھے ہیں مےخواروں میں ہوں
عشق میں کھوئے گئے ہوش وحو اس دفکر وقتل اب سوال دید جائز ہے کہ ناداروں میں ہوں
گو مرا دل مخزن تیر نگاہ یار ہے پر یہ کیا کم ہے کہ اس کے تیر بزاروں میں ہوں
اخبار الفضل - جلد ۱ - ۲۷ اگست ۱۹۱۳

10 von 10 heute frei