آه دنیا پہ کیا پڑی افتاد
کلام محمود
آہ دنیا پر کیا پڑی اُفتاد دین و ایمان ہو گئے برباد
میر اسلام ہو گیا مخفی سارے عالم پہ چھا گیا ہے سواد
آج مسلم میں رنج و غم سے پور اور کافر ہیں خندہ زن دلشاد
روح اسلام ہو گئی محصور کفر کا دیو ہو گیا آزاد
جو بھی ہے دشمن صداقت ہے دین حق سے ہے اسکو بغض و عناد
جھوٹ نے خوب سر نکالا ہے ہے صداقت کی ہل گئی بنیاد
دشمنان شریعت حقہ چاہتے ہیں تعلب و افساد
اس ارادے پر گھر سے نکلے ہمیں دین اسلام کو کریں برباد
ہے ہمارے علاج کا دعوی کہتے ہیں اپنے آپ کو فصاد
مگر اس فصد کے بہانے سے کر رہے ہیں وہ کار صد جلاد
رستم و بخور بڑھ گیا مد
انتہا سے نکل گئی ہے داد
ہے غضب میں وہ شائق بیداد پھر ستم یہ کہ میں ستم ایجاد
پھر یہ ہے قہر ظلم کر کے وہ خود ہمیں سے میں ہوتے طالب داد
اے خدا اے شہ لیکن دمکان قادر و کارساز و رب عباد
دین احمد کا تو ہی ہے بانی پس تبھی سے ہماری ہے فریاد
اخبار الفضل جلد ، هر جنوری تله
- 4
تیسرا در چھوڑ کر کہاں جائیں کس سے جاکر طلب کریں امداد
چاروں اطراف سے گھرے ہیں ہم آگے پیچھے ہمارے سے ہیں محتار
ہے ادھر پاشکستگی کی قید اور اُدھر سر پر آگیا میاد
زلزلوں سے ہماری ہستی کی ہل گئی سر سے پا تلک بنیاد
کچھ تو فرمائیے کریں اب کیا کچھ تو اب کیجئے ہمیں ارشاد
کب تلک بے گناہ رہیں گے ہم تختہ مشق بازوئے جلاد
تب علیم فریب ٹوٹے گا کب گرے گا وہ پنجہ فولاد
ان دکھوں سے نجات پائیں گے کب ہوں گے کب ان نغموں سے ہم آزاد
کب رہا ہو گی قید سے فطرت دُور کب ہوگا دور استبداد
شان اسلام ہوگی کب ظاہر کب مسلماں ہوں گے خرم وشاد
پوری ہوگی یہ آرزو کسی وقت کب بر آئے گی یہ ہماری مراد
میں بھی کہتا ہوں آج تجھ سے وہی جو ہیں پہلے سے کہہ گئے اُستاد
نام لیوا رہے گا تیرا کون ہم اگر ہو گئے یوسی برباد
کون ہوگا خدا تیرے رُخ پر کون کہلائے گا تیرا فریاد
کون رکھے گا پھر امانت عشق کس کے دل میں رہے گی تیری یاد
احمدی اٹھ کہ وقت خدمت ہے یاد کرتا ہے تجھ کو ربت عباد
شکر کر شکر یاد کرتا ہے گدگداتی تھی دل کو جس کی یاد
خدمت دیں ہوئی ہے جیسے پیرو دُور کرنا ہے تو نے شر و فساد
تجھ پہ ہے فرض نصرت السلام تجھ پہ واجب ہے دعوت ارشاد
خدمت دیں کے واسطے ہو جا ساری قیدوں کو توڑ کر آزاد
دشمن حق میں گو بہت لیکن کام دے گی انہیں نہ کچھ تعداد
کفر و اسکار کے بنانے کی حق نے رکھی ہے تجھ میں استعداد
فتح تیرے لیے مقدر ہے تیری تائید میں ہے رہت عباد
قصر کفر و ضلالت و بدعت تیرے ہاتھوں سے ہو گا اب ہر باد
ہاں تیری راہ میں ایک دوزخ ہے جس میں بھڑکی ہے نار بغض و عناد
کہ
انکے شعلوں کی زد میں جو آ جائے دیکھتے دیکھتے ہو مل کے رماد
پر نہ لا خوف دل میں تو کوئی کیونکہ ہے ساتھ تیرے رب عباد
بے دھڑک اور بے خطر اس میں
خود جاکہ کے ہرچه بادا باد