مری تدبیر جب مجھ کو مصیبت میں پھنساتی ہے
کلام محمود
۹۲
مری تدبیر جب مجھ کو مصیبت میں پھنساتی ہے تو تقدیر الہی آن کر اس سے پھڑاتی ہے
جدائی دیکھتا ہوں جب تو مجھ کو موت آتی ہے اُمید واصل لیکن آئے پھر مجھ کو چلاتی ہے
نگاہ مہر سالوں کی خصومت کو بھلاتی ہے خوشی کی اک گھڑی برسوں کی گفت کو مٹاتی ہے
محبت تو وفا ہو کر وفا سے جی چراتی ہے ہماری بن کے اسے ظالم ہماری خاک اڑاتی ہے
محبت کیا ہے کچھ تم کو خبر بھی ہے مست مجھ سے یہ ہے وہ آگ جوخود گھر کے مالک ملاتی ہے
کہاں یہ خانہ ویراں کہاں وہ حضرت دی شہباں کشش لیکن ہمار دل کی انکو کینی لاتی ہے
ہوئی ہے بے سبب کیوں عاشقوں کی جان کی شمن نسیم صبح ان کے منہ سے کیوں آنچل اٹھاتی ہے
منائیگا ہمیں کیا، تو ہے اپنی جان کا دشمن اسے ناداں کبھی مشتاق کو بھی موت آتی ہے
نہ اپنی ہی خبر رہتی ہے ئے یادِ اعزہ ہی جب اس کی یاد آتی ہے تو پر سب کچھ بھلاتی ہے
خُدا کو چھوڑنا اسے مسلم اکیا کھیل سمجھے تھے تمہاری تیرہ بختی دیکھئے کیا رنگ لاتی ہے
محبت کی جھلک چھیتی کہاں
، لاکھ ہوں پڑے نگاہ زیر میں مجھ سے بھلا تو کیا چھپاتی ہے
معاذ اللہ میرا دل اور ترک عشق کیا ممکن میں ہوں وہ با وفا جس کو فا کو شرم آتی ہے
وہ کیسا سر ہے جو بہکتا ہے آگے ہر کہ میر کے دیکھیں آنکھ ہے جو ہر جگہ دریا بہاتی ہے
آنا فل ہو چکا صاحب خبر لیجے نہیں تو پھر کوئی دم میں یہ کن لو گے فلاں کی نقش جاتی ہے
اخبار الفضل - جلد ۷ - ۱۲ راگست سنه
طریق عشق میں اسے دل سیادت کیا غلامی کیا محبت خادم و آقا کو اک حلقہ میں لاتی ہے
جانے ناگہاں بیٹھے ہیں ہم آغوشش دہر میں خبر بھی ہے مجھے کچھ تو کہیں آنکھیں دکھاتی ہے
تیری رہ میں بھپائے بیٹھے ہیں دل مدتوں
سے ہم سواری دیکھئے اب دلئہ پا کب تیری آتی ہے
ہمارا متماں نے کر تمھیں کیا فائدہ ہوگا؟ ہماری جان تو بے امتحاں منی نکلی جاتی ہے
بھرا ہوں حلقہ احباب میں گو میں مگر تجھ بن ہرے یار ازل تنہائی پھر بھی کالے کھاتی ہے
ہماری خاک تک بھی اڑ چکی ہے اسکے رستہیں ہلاکت تو بھلا کس بات
سے ہم کو ڈراتی ہے
غم دل لوگ کہتے ہیں نہایت تلخ ہوتا ہے مگر میں کیا کروں
اس کو غذا یہ مجھ کو بھاتی ہے
مری جاں تیر کجام وصل کی خواہش میں اے پیارے مشال ماہی بے آب ہر دم تلملاتی ہے
ہاں مہ کی
مرے دل میں تو آتا ہے
کہ سب احوال
کنٹرالیوں نہ شکوہ جان میں، اس
سے طبیعت ہچکچاتی ہے
بھی جو روتے روتے یاد میں میں اس
کی موجاں شیر یار اگر مجھ کو سینے سے لگاتی ہے
انانیت پرے ہٹ جا مجھے مت منہ دکھا اپنا میں اپنے مال سے واقف ہوں تو کس کی بناتی ہے
کبھی کا ہو چکا ہو تا شکار یاس و نومیدی مگر یہ بات اسے محمود میرا دل بڑھاتی ہے
جو ہوں قدام دیں ان کو خدا سے نصرت آتی ہے
جب آتی ہے تو پھر عالم کو اک عالم دکھاتی ہے