نونہالان جماعت مجھے کچھ کہنا ہے
کلام محمود
۹۶
۵۲
نو نهالان جماعت مجھے کچھ کہنا ہے پر ہے یہ شرط کہ ضائع ہرا پیغام نہ ہو
چاہتا ہوں کہ کروں چین نصائح تم کو تاکہ پھر بعد میں مجھ پر کوئی الزام نہ ہو
جب گذر جائیں گے ہم تم پر پڑیگا سب بار شستیاں ترک کر و طالب آرام نہ ہو
خدمت دین کو اک فضل الہی جا تو اس کے بدلے میں کبھی طالب نعام نہ ہو
دل میں جو سوز تو آنکھوں سے رواں ہوں آنسو تم میں اسلام کا ہو من را فقط نام نہ ہو
سر میں نحوست نہ ہو آنکھوں میں ہو برق غضب دل میں کینہ نہ ہو لب پر کبھی دشنام نہ ہو
خیر اندیشی احباب رہے مد نظر عیب چینی نہ کرو مفید و نام نہ ہو
چھوڑ دو برس کرد زهد و قناعت پیدا کر نہ محبوب بنے سیم دل آرام :
زر نہ ہو
رغبت دل سے ہو پابند نماز و روزہ نظر انداز کوئی حصہ احکام نہ ہو
پاس ہو مال تو دو اس سے زکوۃ وصدقہ فکر سکیں رہے تم کو غم ایام نہ :
محسن اس
کا نہیں کھلتا تمہیں یہ یاد رہے دوش مسلم پر اگر چادر احرام نہ ہو
عادت ذکر بھی ڈالو کہ یہ ممکن ہی نہیں دل میں ہو عشق صنم لب پہ مگر نام نہ ہو
عقل کو دین پر حاکم نہ بناؤ ہرگز یہ تو خود اندھی ہے گر نیز الہام نہ ہو
جو صداقت بھی ہو تم شوق سے بانو اسکو علم کے نام سے پر تابع اوہام نہ ہو
اخبار الحكم بلد ۱۷۰۲۲ اکتوبر ستشاه
ہو
94
دشمنی ہو نہ محبان مُحسند سے تمہیں جو معاند میں تمہیں ان سے کوئی کام نہ ہو
امن کے ساتھ رہو فتنوں میں حصہ مست او باعث نکرد پریشانی حکام نہ ہو
اپنی اس عمر کو اک نعمت عظمی سمجھو بعد میں تاکہ تمھیں شکوہ ایام نہ ہو
حُسن
من ہر رنگ میں اچھا ہے
مگر خیال ہے دانہ مجھے ہو جسے تم وہ کہیں وام نہ ہو
تم مدینہ ہو کہ جرنیل ہو یا عالم ہو ہم نہ خوش ہوں گے کبھی تم میں گر سلام نہ ہو
سیلف رسپکت کا بھی خیال رکھو تم بیشک یہ نہ ہو پر کہ کسی شخص کا اکرام نہ ہو
عمر ہو ئیسر ہو تنگی ہو کہ آسائش ہو کچھ بھی ہو بند مگر دعوت اسلام نہ ہو
تم نے دنیا بھی جو کی فتح تو کچھ بھی نہ کیا نفس وحشی و جفا کیش اگر رام نہ ہو
من و احسان سے اعمال کو کرنا نہ خراب رشته وصل کہیں قطع سیر بام نہ ہو
بھولیو مت کہ نزاکت ہے نصیب نسواں مرد وہ ہے جو جفا کش ہو گل اندام نہ ہو
شکل نے دیکھ کے گرنا نہ منگل کی مانند دیکھ لینا کہ کہیں درد نہ جام نہ ہو
یاد رکھنا کہ کبھی بھی نہیں پاتا عزت یار کی راہ میں جب تک کوئی بدنام نہ ہو
کام مشکل ہے بہت منزلِ مقصود ہے اور اے میرے اصل وفائت کبھی کام نہ ہو
گامزن ہو گے رو صدق و صفا پر گر تم کوئی مشکل نہ رہے گی جو سرانجام نہ ہو
حشر کے روز نہ کرنا ہیں رُسوا ؤ خراب پیار و آموخته درس وفا خام نہ ہو
ہم تو جس طرح بننے کام کیے جاتے ہیں آپ کے وقت میں یہ سلسلہ بدنام نہ ہو
میری تو حتی میں تمھارے یہ دُعا ہے پیار و سر پہ اللہ کا سایہ رہے نا کام نہ ہو
ظلمت رنج و غم و درد سے محفوظ رہو
میر انوار درخشندہ رہے شام نہ ہو
SELF RESPECT