یا د جس دل میں ہو اس کی وہ پریشان نہ ہو
کلام محمود
۵۳
یاد جس دل میں ہو اس کی وہ پریشان نہ ہو ذکر جس گھر میں ہو اس کا کبھی ویران نہ ہو
عیف اس سر پہ کہ جو تابع فرمان نہ ہو تفف ہے اس دل پر کہ جو ہنڈا احسان نہ ہو
مسلم سوختہ دل یو سنی پریشان نہ ہو تجھ پہ اللہ کا سایہ ہے ہراسان نہ ہو
وقت حسرت نہیں یہ بہت کوشش کا ہے قت عقل و دانائی سے کچھ کام سے نادان نہ ہو
رت افواج خود آتا ہے تری نصرت کو باندھ سے اپنی کمر بندہ حربان نہ ہو
اُٹھ کے دشن کے مقابل پر کھڑا ہو جاتو اپنے احبابے ہی دست وگریبان نہ ہو
یاد رکھ لیک کہ غلبہ نہ ملے گا جب تک دل میں ایمان نہ ہو ہاتھ میں قرآن نہ ہو
اپنے الہام پر نازاں نہ ہو اسے طفل سلوک تیرے بہکانے کو آیا کہیں شیطان نہ ہو
کیا یہ ممکن ہے کہ نازل ہو کلام قادر ظاہر اس سے گر اللہ کی کچھ شان نہ ہو
تم نے منہ پھیر لیا ان کے اُلٹتے ہی نقاب کیا یہ ممکن ہے کہ دلبر کی بھی پہچان نہ ہو
اس میں جو بھول گیا دونوں جہانوں سے گیا کو چہ عشق میں دال کوئی انجان نہ ہو
ہجر کے درد کا درماں نہیں ممکن جب تک برگ اعمال نہ ہوں شربت ایمان نہ ہو
نہ تو ہے زاد نہ ہمت نہ ہی طاقت نہ رفیق میرے جیسا بھی کوئی بے سرو سامان نہ ہو
کس طرح جانیں کہ ہے عشق حقیقی تم کو جبیب پارہ نہ ہو گر چاک گریبان نہ ہو
اختبار الفضل - جلد ۷-۲۱ اکتو برسنه
خانہ دل کبھی آباد نہ ہو گا جب تک میزباں میں نہ بنوں اور وہ مہمان نہ ہو
رند مجلس نظر آئیں نہ بھی یوں نور جام اسلام میں گر بادۂ عرفان نہ ہو
کسی طرح مانوں
کہ سب کچھ بے خزانہ میں تھے پر تیرے پاس میرے درد کا درمان نہ ہو
نہیں تو بھوکا ہوں فقط دید رخ جاناں کا باغ فردوس نہ ہو روضہ رضوان نہ ہو
یہ جو معشوق لیے پھرتی ہے اندھی دنیا میرے محبوب کی ہی ان میں
کہیں آن نہ ہو
عشق وہ ہے کہ جو تن من کو جلا کر رکھ دے درد فرقت وہ ہے جس کا کوئی درمان نہ ہو
کام وہ ہے کہ ہو جس کام کا انجام اچھا بات وہ ہے کہ جیسے کہ کے پیشمان نہ ہو
رہ بھی کچھ یاد ہے جو یار سے کہاں نہ کرے وہ بھی کیا یار ہے جو خوبیوں کی کان نہ ہو
عشق کا لطف ہی جاتا ر ہے اے اللہ طبیب درد گر دل میں نہ ہو درد بھی انسان نہ ہو
منے دیتا ہے مجھے بات تو تب ہے واعظ اس کو تو دیکھ کے انگشت بدندان نہ ہو
اے عدو مگر تیرے کیوں نہ ضرر پہنچائیں ہاں اگر سر پہ میرے سایہ رحمان نہ ہو
ہے یہ آئین سماوی کے منافی محمود
عشق ہو دل کا لیکن کوئی سامان نہ ہو