ساغرِ حسن تو پُر ہے کوئی مَے خوار بھی ہو
کلام محمود
۵۵
ساغر حسن تو پر ہے کوئی کے خوار بھی ہو ہے وہ بے پردہ کوئی طالب دیدار بھی ہو
وصل کا لطف تبھی ہے کہ رہیں ہوش بجا دل بھی قبضہ میں ہے پہلو میں دلدار بھی ہو
رسیم مخفی بھی رہے الفت ظاہر بھی رہے ایک ہی وقت میں انتخا بھی ہو اظہار بھی ہو
عشق کی راہ میں دیکھے گا رہی روئے فلاح جو کہ دیوانہ بھی ہو عاقل د ہشیار بھی ہو
اس کا ڈر چھوڑ کے کیوں جاؤں کہاں جاؤں میں اور دنیا میں کوئی اس کی سی سر کار بھی ہو
ہمسری مجھ سے تجھے کس طرح حاصل ہوئدو حال پر تیر او ناداں نظیر یار بھی ہو
بات کیسے ہو موثر جو نہ ہو دل میں سوز روشنی کیسے ہو دل مهبط انوار بھی ہو
یونہی بے فائدہ سر مارتے ہیں دید و لیب اُن کے ہاتھوں سے جو اچھا ہو وہ آزار بھی ہو
درد کا میرے تو اسے جان فقط تم ہو علاج چارہ کار بھی ہو محرم اسرار بھی ہو
دل میں اک درد ہے پر کس سے کہوں میں جا کر کوئی دنیا میں میرا مونس و غمخوار بھی ہو
سالک راہ بینی ایک ہے منہاج وصول
عشق دلدار بھی ہو محبت ابرار بھی ہو
۱۹۲۱
اخبار الفضل - جلد - و ر جنوری ست