مجھ سے ملنے میں انہیں عذر نہیں ہے کوئی
کلام محمود
مجھ سے ملنے میں انہیں عذر نہیں ہے کوئی دل پر قابو نہیں اپنا یہی دشواری ہے
پیاس میری نہ بھی گر تو مجھے کیا اس سے چشمہ فیض و عنایات اگر جاری ہے
پاک کر دیجئے، ہیں۔بیچ میں جتنے یہ حجاب میری منظور اگر آپ کو دلداری ہے
مر کے بھی دیکھ لو ید کہ میستر ہو وصال لوگ کہتے ہیں یہ تدبیر بڑی کا ری ہے
میری یہ آنکھیں کجا رویت دلدار کجا حالت خواب
میں ہوں
میں کہ یہ بیداری ہے
دل کے زنگوں نے ہی مجوب کیا ہے اس سے شاہد اس بات پہ اک پردۂ زنگاری ہے
دشمن دین کے حملے تو سب میں نے سے اب ذرا ہوش سے رہیو کہ میری باری ہے
مخل اسلام پر رکھا ہے مخالف نے تبر داخیا شاہ کہ ساعت یہ بڑی بھاری ہے
عشق کہتا ہے کہ محمود لسٹ جا اُٹھ کر
رعب کہتا ہے پئے بہت بڑی چاری ہے
اخبار الفضل جلد ۰۹ یکم اگست سله
10 von 10 heute frei