حقیقی عشق گر ہوتا تو سچ٘ی جستجو ہوتی

کلام محمود

۵۹
حقیقی عشق گر ہوتا تو سختی بستر ہوتی تلاش یار ہر ہر وہ میں ہوتی کو بگھو ہوتی
سے وصل حبیب لا یزال ولم یزل ہوتی تو دل کیا میری جاں بھی بڑھ کے قربان سیلو ہو تی
جو تم سے کوئی خواہش تھی تو بس آنی ہی خواہش تھی تمھارا رنگ چڑھ جاتا تمہاری مجھ میں جو ہوتی
دا تجھ سے بری شہرت نہیں برعکس ہے قصہ تیری ہستی تو مجھ سے ہے نہ میں ہوتا نہ تو ہوتی
جہاں
جاتا ہوں اُن
کا خیال مجھ کو ڈھونڈ لیتا ہے نہ ہو تا پیار گر مجھ سے تو کیا یوں جستجو ہوتی
نہ رہتی آرزو دل میں کوئی جز دید جاناناں کبھی پوری اعلیٰ یہ ہماری آرزو ہوتی
اگر تم دامن رحمت میں اپنے
مجھ کو لے لیتے تمہارا کچھ نہ جاتا لیک میری آبرو ہوتی
نہ بنتے تم جو بیگا نے تو پھر پردہ ہی کیوں ہوا یہ یاد آکر خود بخود ہی رُو بُرد ہوتی
در نے خانہ اُلفت اگر میں وا کبھی پاتا تو بس کرتا نہ گھونٹوں پر صراحی ہی سٹو ہوتی
مری جنت تو یہ تھی میں ترے سایہ کیلئے بہت رواں دل میں سے عرفان بے پایاں کی خبر ہوتی
تسلی پاگیا تو کس طرح ؟ تب ملف تھا سالک کہ آنکھیں چار ہوئیں اور باہم گفتگو ہوتی
ہوئی ہے پارہ پارہ چادر تقومی مسلماں کی
تیرے ہاتھوں سے ہوسکتی تھی مولی گر رٹو ہوتی
اخبار الفضل جلد ۹ - ۵ر جنوری ساله

10 von 10 heute frei