کو نسا دل ہے جو شرمندہ احسان نہ ہو

کلام محمود

کونسا دل ہے بوشہر منڈ احسان نہ ہو کونسی روح ہے جو خالف و ترسان نہ ہو
میرے ہاتھوں سے بدا یار کا دامان نہ ہو میری آنکھوں سے کہ اوبل کبھی اک آن نہ ہو
مصنفہ گوشت ہے وہ دل میں جو ایمان نہ ہو خاک سی خاک ہے وہ جسم میں گر جان نہ ہو
اپنی حالت پہ یونسی فرم دستاران نہ ہو یہ سکوں پیش رو آمد طوفان نہ ہو
مبتلائے غم و آلام پر خندان نہ ہو یہ کہیں تیری تباہی کا ہی سامان نہ ہو
اپنے اعمال پہ غزہ ارے نادان نہ ہو تو بھلا چیز ہے کیا اُس کا جو احسان نہ ہو
نہ ٹیمیں گے نہ نکلیں گے نہ ملیں گے سر بھی جب تلک سر بد ع د کفر کا میدان نہ ہو
رنگ بھی روپ بھی ہوشن بھی ہو لیکن پھر فائدہ کیا ہے اگر سیرت انسان نہ ہو
نہ سہی خود پر وہ کام تو کر تو جس میں غیر کا نفع ہو تیرا کوئی نقصان نہ ہو
عشق کا دعوی ہے تو عشق کے آثار دکھا دعوی باطل ہے وہ جس دعوی پہ برہان نہ ہو
مرحبا ! وحشت دل تیرے سب سے یہ نا میں ترے پاس ہوں سرگشته و حیران نہ ہو
بادہ نوشی میں کوئی لطف نہیں ہے جبتک صحبت یار نہ ہو مجلس رندان نہ ہو
مبیل زار تو مرجائے تڑپ کر فوراً گوگل تازہ نہ ہو بُوئے گلستان نہ ہو
اخبار الفضل جلد ۱۲ - ۱۶ ربون له

١٢٣
تیری خدمت میں یہ ہے عرض بعد عجز و نیاز قبضہ غیر میں اے جاں مری جان نہ ہو
تو ہے مقبول
الہی بھی تو یہ بات نہ بھول سامنے تیرے کوئی موسی عمران نہ ہو
ابن آدم ہے نہ کچھ اور تجھے خیال رہے مد نسیان سے بڑھ کر کہیں عصیان نہ ہو
مجھ میں ہمت ہے تو کچھ کر کے دکھا دُنیا کو اپنے اجداد کے اعمال پہ نازان نہ ہو
اپنے ہاتھوں سے ہی خود اپنی عمارت مدگرا مخرب دین نہ بن دشمن ایمان نہ ہو
ہی خود
بود و احسان شہنشہ پر نظر رکھ اپنی بخور اخیار پر افسردہ و نالان نہ ہو
اپنے اوقات کو اسے نفیس مریس و طابع شکر منت میں لگا طالب احسان نہ ہو
آگ ہوگی تو دھواں اس سے اٹھے گا محمود
غیر ممکن ہے کہ ہو عشق پہ اعلان نہ ہو

10 von 10 heute frei