مرے ہمراز بیشک دل محبت کا ہے پیمانہ

کلام محمود

۱۳۰
69
مرے ہمراز بیشک ال محبت کا ہے پیمانہ ہے اس کا حال برندانہ تو اس کی چال مستانہ
کے جاں بجٹ لیتی ہے جہاں ہے یہ وہ میخانہ مگر وہ کیا کرے میں کا کردل ہو جائے ویرانہ
نظر آئیں تمناؤں کی چاروں ہمت میں قبریں
ہرے ہمراز کہتے ہیں کہ اک نئے نور ہوتی ہے جب آتی ہے تو تاریکی معا کا فور ہوتی ہے
علاج رنج و غم ہائے دل رنجور ہوتی ہے طبیعت کتنی ہی افسردہ ہو مسرور ہوتی ہے
گر ہم کیا کریں جن کے گردن بھی ہو گئے راتیں
ہرے ہمراہ آنکھیں بھی نقل کی ایک نعمت میں ہزاروں دوستیں قربان ہوں جس پر وہ دولت ہیں
بنائے جسم میں پہنچ ہے کہ باب علم وحکمت میں مثال خضر ہمراہ طلب گار زیارت ہیں
مگر وہ منہ نہ دکھلائیں توپھر ہم کیا کریں آنکھیں
دہ خوش قسمت ہیں جو گر پڑ کے اس مجلس میں اپنے بھی پاؤں پہ سر رکھا کبھی دامن سے جاہیے
فرم میں طرح بن آیا مطالب اُن سے منوائے میرے ہمراز اپر وہ پرشکستہ کیا کریں جن کے
ہوا میں اُڑگئے نالے ، گئیں بے کار فریادیں
اخبار الفضل جلد ۱۴ - ۲۸ ستمبر ۱۱۲

بجا ہے ساری دنیا ایک لفظ میں
کا ہے نقش پدھر دیکھو چک اس
کی مدھر کیوں طور اس کا
میرے ہمراز سب دنیا کا کام اس میں پر ہے چلتا مگر میں بھی بھی ہوتی ہے جب ہو سامنا تو گا
بھلا وہ کیا کریں مین کو جو ان کی یاد سے اُتریں
دل مایوس سینہ میں اندھیرا چاروں جانب میں نہ آنکھیں ہیں کہ رہ پائیں نہ پر ہیں جن سے اڑ جائیں
نہ احساس انا نیست کہ اس کے زور سے نہیں مرے دلدار ہم پر بندیں سب مسل کی راہیں
سوا اس کے کراب خود آپ ہی کچھ لطف فرمائیں
ہمارے بیکسوں کا آپ
کے بن کون ہے پیارے نظر آتے ہیں مارے غم کے اب
تو دن کو بھی تارے
نہیں دل اپنے سینوں میں دیے ہیں بلکہ انگارے پھینکے جاتے ہیں سر سے پاؤں تک ہم ہمبر کے بارے
بس اب تو رحم فرمائیں چلے آئیں چلے آئیں

10 von 10 heute frei