یہ خاکسار نابکار دلبر وُہی تو ہے
کلام محمود
۱۳۵
Ar
یہ خاکسار نابکار دلبراڈ ہی تو ہے کہ جس کو آپ کہتے تھے ہے بادفا وہی تو ہے
جو پہلے دن سے کہہ چکا ہوں دعاؤ ہی تو ہے میری طلب کوہی تو ہے میری دُعا ہی تو ہے
جو غیر بنگہ نہ ڈالے آشنا وہی تو ہے جو غیر کے سوا نہ دیکھے چشم وا ر ہی تو ہے
نظر تھی جس پر رحم کی جو خوشہ چین فضل تھا دلی غلام جاں نثار آپ کا وہی تو ہے
یہ بے رخی ہے کسی بہت سے میں رہی ہوں کہ تھا میرے گنہ وہی تو ہیں میری خطا وہی تو ہے
سزائے عشق ہجر ہے جزائے مبر وصل ہے میری سزا د ہی تو ہے میری جزاء ہی تو ہے
نہیں ہیں میرے قلب پہ کوئی نئی تجلیاں حرامیں تھا جو جلوہ گر میرا خدا وہی تو ہے
نہیں ہے جس کے ہاتھ میں کوئی بھی تو ہی تو ہوں جو ہے قدیر خیر و شر میرا خدا وہی تو ہے
بھنور میں پھنس رہی ہے گو نہیں ہے خوف ناؤ کو بچایا جس نے نوح کو تھا نا خُدا وہی تو ہے
ہے جس کا پھول خوشنما ہے جس کی چال جانفزا
میرا جین وہی تو ہے میری صبا د ہی تو ہے
از احمد می جنتری ۱۹۲ مطبوعہ دسمبر ۹۲