اک عمر گزر گئی ہے روتے روتے

کلام محمود

۱۴۱
اک عمر گذر گئی ہے روتے روتے دامان عمل کا داغ دھوتے دھوتے
یاران وطن یہ خواب جنت کسی کام دوزخ میں پہنچ چکے ہو سوتے سوتے
آتا ہے تو اب گنہ میں نطف آتا ہے نوبت یہ پہنچ گئی ہے ہوتے ہوتے
کیا کعبہ کو جاؤ گے تبھی تم جس وقت تھک جاؤ گے کشت ظلم ہوتے ہوتے
چھانا کئے سب جہاں کو ان کی خاطر جب دیکھا تو دیکھا ان کو سوتے سوتے۔دیکھا نہ نگاہ یار پا لی ہم نے
فُرقت میں جو اس و ہوش کھوتے کھوتے
اخبار الفضل جلد ۱۹-۶ ر جولائی مسئلہ

10 von 10 heute frei