میں اپنے پیاروں کی نسبت ہرگز نہ کروں گا پسند کبھی

کلام محمود

AL
میں اپنے پیاروں کی نسبت ہرگز نہ کروں گا پسند بھی
وہ چھوٹے درجہ پہ راضی ہوں اور اُن کی نگاہ رہے پنچی
وہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر شیروں کی طرح غراتے ہوں
اونی سا تصور اگر دیکھیں تو منہ میں گف بھر لاتے ہوں
وہ چھوٹی چھوٹی چیزوں پر امید لگائے بیٹھے ہوں
وه ادنی اونی خواہش کو مقصود بنائے بیٹھے ہوں
شمشیر زباں سے گھر بیٹے دشمن کو مارے جاتے ہوں
میدان عمل کا نام بھی لو تو جھینتے ہوں گھبراتے ہوں
گیدڑ کی طرح وہ تاک میں ہوں شیروں کے شکار پہ جانے کی
بیٹھے خوابیں دیکھتے ہوں وہ ان کا جوٹھا کھانے کی
الفت کے طالب! یہ میرے دل کا نقشہ ہے
اب اپنے نفس کو دیکھ لے تو وہ ان باتوں میں کیسا ہے
اور
اے میری
اخبار الفضل جلد ۱۷ ۰ار جنوری منتشله
11-14

گر تیری ہمت چھوٹی ہے گر تیرے اراد سے مردہ ہیں
گر تیری اُمنگیں کو تہ ہیں گر تیرے خیال افسردہ ہیں
کیا تیرے ساتھ لگا کر دل میں خود بھی کمینہ بن جاؤں
ہوں جنت کا مینار ، مگر دوزخ کا زینہ بن جاؤں
ہے خواہش میری اُلفت کی تو اپنی نگاہیں اُونچی کر
تدبیر کے جالوں میں مت پھنس کر قبضہ جا کے معتذر پر
میں واحد کا ہوں دل داده اور واحد میرا پیارا ہے
گر تو بھی واحد بن جائے تو میری آنکھ کا تارا ہے
تو ایک ہو ساری دنیا میں کوئی سا بھی اور شریک نہ ہو
تو سب دُنیا کو دے لیکن خود تیرے ہاتھ میں بھیک نہ ہو

10 von 10 heute frei