مِرا دل ہو گیا خوشیوں سے معمور
کلام محمود
۱۴۵
عزیزان امته السلام بیگم - مرزا نا صراحه - ناصرہ بیگم - مرزا مبارک احمد - امته القوم بگیرم
مرزا منور احمد - امته الترسشید بیگم امتہ العزیز بیگم سلمهم الله و بارك لهم :
مرا دل ہو گیا خوشیوں سے معمور ہوئے ہیں آج سب رنج و الم دور
نوید راحت افزا آرہی ہے بشارت ساتھ اپنے لا رہی ہے
سلام - اللہ کی پہلی عنایت مسیحا نے جسے بخشی تھی برکت
میرا ناصر - مرا فرزند اکبر ملا ہے جس کو حق سے تاج و افسر
ده میری نافترہ وہ نیک اختر عقیله با سعادت پاک بوهر
مبارک جو کہ بیٹا دوسرا ہے ندا نے اپنی رحمت سے دیا ہے
بری تسیوم - میرے دل کی راحت خدا نے جس کو بخشی ہے سعادت
منور جو کہ مولیٰ کی عطا ہے بشارت سے خدا کی جو ملا ہے
رشیدہ جس کو حق نے رُشد بخشا بنایا نیک طینت اور اپنا
عزیزہ سب سے چھوٹی نیک فطرت بہت خاموش پائی ہے طبیعت
یہ سارے ختم قرآن کر چکے ہیں دلوں
کو نور حق سے بھر چکے ہیں
خُدا کا فضل ان پر ہو گیا ہے کلام اللہ کا خلعت ملا ہے
یہ نہت سارے انعامور کی میں ہے جو سچ پوچھو یہی باغ جناں ہے
اخبار الفضل میلد ۱۹ - ، جولائی اس نے حفظ قرآن
فی ہے ہم کو یہ فضل خدا سے جیب پاک حضرت مصطفے سے
شد کولاک یہ نعمت نہ پاتے تو اس دُنیا سے ہم اندھے ہی جاتے
گنجا ہم اور کتب مولیٰ کی باتیں کجا دن اور کجا تاریک راتیں
رسائی کب تھی ہم کو آسماں تک جو اُڑتے بھی تو ہم اُڑتے کہاں تک
خدا ہی تھا کہ جس نے دی یہ نعمت محمدی ہی تھے ہو لائے یہ فلکت
پس اے میرے عزیزو میرے بتوں دل و جاں سے اسے
اسے مجوب رکھو
یہی ہے دین و دنیا کی بھلائی اسی سے دُور رہتی ہے بُرائی
اسی سے ہوتی ہے راحت میتر اِسی میں دیکھتے ہیں رُوئے دبر
میں لے جاتی ہے مولیٰ کے ڈر تک یہی پہنچاتی ہے مومن کو گھر تک
خدایا اے میرے پیارے خُدایا اله العالیس رب البرايا
ہو سب میرے عزیزوں پر عنایت ہے تجھ سے انہیں تقویٰ کی خلعت
کلام اللہ پر ہوں سب دُه عامل نگا ہوں میں تیری ہوں نفس کامل
بس اک تیری ہی ان کے دل میں جاہو نہ دیکھیں غیر کو کوئی ہو کیا ہو
محبت تیری اُن کے دل میں رچ ملائے ہر اک شیطان کے پنجے سے بچ جائے
علوم آسمانی اُن کو مل جائیں دلوں کی اُن کے کلیاں خوب کھل جائیں
ترا السام بھی ہو ان پہ نازل تیرا اکرام بھی ہو ان کے شامل
کریں تیرے فرشتے ان سے باتیں معارف کی نہیں سینوں میں نہریں
ہر هراگ ان میں سے ہو شمع ہدایت بتائے اک جہاں کو راز قدرت
دلوں کو نور سے ہوں بھرنے والے ہوں تیری رہ میں ہر دم مرنے والے
بڑائی دشمنوں کی بھی نہ چاہیں ہمیشہ خیر ہی دیکھیں نگاہیں
۱۴۷
لڑائی اور جھگڑے دُور کر دیں دلوں کو پسیار سے معمور کر دیں
جو بیکس ہوں یہ ان کے یار ہو جائیں سر ظالم پر اک تلوار ہو جائیں
بنیں ابلیس نافرماں کے قاتل لوائے احمدیت کے ہوں حال
میدان وفا میں جب بھی آئیں تو دل اعدام کے سینوں میں دُہل جائیں
بنائے بشرک کو بڑے پلا دیں نشان کفر و بدعت کو ہٹا دیں
خدا کا نور چمکے ہر نظر میں ملک آئیں نظر چشم بشر میں
بڑھیں اور ساتھ دُنیا کو بڑھائیں پڑھیں اور ایک عالم کو پڑھائیں
اپنی دُور ہوں ان کی بلائیں پڑیں دشمن پر ہی اس کی جفائیں
اہی تیز ہوں ان کی نگاہیں نظر آئیں سبھی تقویٰ کی راہیں
ہوں بحر معرفت کے یہ شناور سمائے علم کے ہوں مہر
یہ قصیر احمدی کے پاسباں ہوں یہ ہر میداں کے یا رب پہلواں ہوں
شریا سے یہ پھر ایمان لائیں
یہ پھر واپس تیرا قرآن لائیں
انور