موت اس کی رَہ میں گر تمہیں منظور ہی نہیں

کلام محمود

46
موت اس کی رہ میں گر تمہیں منظور ہی نہیں کہ دو کہ عشق کا ہمیں معت دور ہی نہیں
کیوں جرم نقض عہد کے ہوں ترکیب جناب جب آپ صمد کرنے پر ٹور ہی نہیں
مومن تو جانتے ہی نہیں بزدلی ہے کیا اس قوم میں فرار کا دستور ہی نہیں
ڈر کا اثر ہو ان پر نہ لالچ کا ہو اثر ہوش آئیں جن کو ایسے یہ مضموڑ ہی نہیں
دل دے چکے تو ختم ہوا قعہ حساب مشوق سے حساب کا دستور ہی نہیں
پھر فن میں غوطہ لگانے کی دیر ہے منزل قریب تر ہے وہ کچھ دور ہی نہیں
دشمن کی چیرہ دستیوں پر اے خدا گواہ ہمیں زخم دل بھی سینے کے ناسور ہی نہیں
اس میم روز کو دیکھیں تو کس طرح
آنکھوں میں ظالموں کے اگر نور ہی نہیں
اخبار المفضل بعد ۲۲-۲۹ رسم رب تشنه

10 von 10 heute frei