یوں اندھیری رات میں اے چاند کو چمکا نہ کر

کلام محمود

١٠٣
یوں اندھیری رات میں لے چاند تو چپکا نہ کر مشرک ہمیں بدن کی یاد میں برپا نہ کر
کیا لب دریا میری بے تابیاں کافی نہیں تو جگر کو پاک کر کے اپنے یوں تڑپا نہ کر
دُور رہنا اپنے عاشق سے نہیں دیتا ہے زیب آسماں
پر بیٹھ کر ٹوٹیوں مجھے دیکھا نہ کر
مکس تیرا چاند میں گر دیکھ لوں کیا عیب ہے اس طرح تو چاند سے اے میری جاں پردہ نہ کر
بیٹھ کر جب عشق کی کشتی میں آؤں
تیرے پاس آگئے آئے چاند کی مانند تو بھاگا نہ کر
اے شعاع نور یوں ظاہر نہ کر میرے عیوب غیر میں چاروں طرف ان میں مجھے رسوا نہ کر
ہے محبت ایک پاکیزہ امانت اے عزیز عشق کی عزہ سے واجب عشق سے کھیلا مذکر
ہے عمل میں کامیابی موت میں ہے زندگی جاپسٹ بالر سے ڈریا کی کچھ پروا نہ کر
اخبار الفضل جلد ۲۸ - ۶ جولائی سنگه

10 von 10 heute frei