یہ نور کے شعلے اُٹھتے ہیں میرا ہی دل گرمانے کو

کلام محمود

194
۱۰۴
یہ نور کے شعلے اُٹھتے ہیں میرا ہی دل گرمانے کو
جو بجلی افق میں چکی ہے چکی ہے مرے تڑپانے کو
یا بزم طرب کے خواب نہ تو دکھلا اپنے دیوانے کو
یا جام کو حرکت دے نیلی اور چکر دے پیمانے کو
پھر عقل کا دامن چھٹتا ہے پھر وحشت جوش میں آتی ہے
جب کہتے ہیں کہ دنیا سے چھیڑو نہ مرے دیوانے کو
کچھ لوگ وہ ہیں جو ڈھونڈتے ہیں آرام کو ٹھنڈے سایوں میں
پر ملتی ہے لیکن دل جلنے میں ترے پروانے کو
یہ میری حیات کی اُلجھن تو ہر روز ہی بڑھتی جاتی ہے
دہ نازک ہاتھ ہی چاہیئے ہیں اس
گھٹتی کے مسلجھانے کو
عرفان کے رازوں سے جاہل تسلیم کی راہوں سے غافل
جو آپ بھٹکتے پھرتے ہیں آئے ہیں مرے سمجھانے کو
140
اخبار الفضل جلد ۲۰- ۹ جولائی سنه

10 von 10 heute frei