اک دن جو آہ دل سے ہمارے نکل گئی
کلام محمود
۱۰۵
اک دن بو آہ دل سے ہمارے نکل گئی
آه
غیرت کی اور عشق کی آپس میں چل گئی
ے ہی چلی تھی جلد سے میری خطا مجھے
اُن کی نگاہ سر سے تقدیر مل گئی
شاید کہ پھر اُمید کی پیدا ہوئی جھلک
نتھنوں تک آ کے رُوح ہماری پھل گئی
آئینہ خیال میں صورت دکھا گئے
یوں گرتے گرتے میری طبیعت سنبھل گئی
احوال عشق پوچھتے ہو مجھ سے کیا ندیم
طبع بشر پھلنے پہ آئی پھسل گئی
محمود راز محسن کو ہم جانتے ہیں خوب
سورت رکسی کی نور کے سانچے میں ڈھل گئی
اختبار الفضل جلد ۲۸-۲۹ اکتوبرت شدید
10 von 10 heute frei