میری رات دن بس میں اک صدا ہے
کلام محمود
104
A
ہری رات دن بس میں اک صدا ہے کہ اس عالم کون کا اک خدا ہے
اُن نے ہے پیدا کیا اس جہاں کو تاروں کو سورج
کو اور آسماں کو
وہ ہے ایک اس کا نہیں کوئی ہمسر وہ مالک ہے سب کا وہ حاکم ہے سب پر
نہ ہے باپ اُس کا نہ ہے کوئی بیٹا ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا
نہیں اُس کو حاجت کوئی بیویوں کی ضرورت نہیں اُس کو کچھ ساتھیوں کی
ہر اک
پیز پر اس کو قدرت ہے حاصل ہر اک کام کی اُس کو طاقت ہے حاصل
پہاڑوں کو اُس نے ہی اونچا کیا ہے سمندر کو اُس نے ہی پانی دیا ہے
یہ دریا جو چاروں طرف بہہ رہے ہیں اُسی نے تو قدرت سے پیدا کیے ہیں
سمندر کی پھلی ہوا کے پرندے گھریلو چرندے بنوں کے درندے
سبھی کو وہی رزق پہنچا رہا ہے ہر اک اپنے مطلب کی نئے کھانا ہے
ہر اک کتے کو روزی وہ دیتا ہے ہردم خزانے کبھی اس کے ہوتے نہیں کم
دہ زندہ ہے اور زندگی بخشتا ہے وہ قائم ہے ہر ایک کا آسرا ہے
کوئی نشے نظر سے نہیں اس کے معنی بڑی سے بڑی ہو کہ چھوٹی سے چھوٹی
اخبار الفضل جلد ۲۹ - یکم جنوری ساله
149
دلوں کی چینی بات بھی جانتا ہے بدوں اور نیکوں کو پہچانتا ہے
دہ دیتا ہے بندوں کو اپنے ہایت دکھاتا ہے ہاتھوں پر اُن کے کرامت
ہے فریاد مظلوم کی سُننے والا صداقت کا کرتا ہے کہ بول بالا
گناہوں
کو بخشش سے ہے ڈھانپ دیتا غریبوں کو رحمت سے ہے تمام لیتا
یہی رات دن اب تو میری صدا ہے
یہ میرا خدا ہے یہ میرا خدا ہے