دست کوتاہ کو پھر درازی بخش

کلام محمود

16A
116
دست کوتاہ کو پھر درازی بخش خاکساروں کو سرفرازی بخشن
جیت لوں تیرے واسطے سب دل وہ ادا ہائے جاں نوازی بخش
پانی کر دے علوم قرآن کو گاؤں گاؤں میں ایک رازی بخش
روح خاتوں سے ہو رہی ہے نڈھال ہم کو پھر نعمت حجازی بخش
بت مغرب ہے ناز پر مائل اپنے بندوں کو بے نیازی بخش
جھوٹ کو چاروں شانے چت کردیں مومنوں کو دہ راستبازی بخش
روح الترام و دوربین زنگاه قلب شیرد نگاه بازی بخش
پائے اقدس کو چوم ٹوں بڑھ کر مجھ کو تو ایسی پاکبازی بخش
سرگرانی میں عمر گذری ہے سروری بخش سرفرازی بخش
کفر کی چیرہ دستیوں کو ہٹا دست اسلام کو درازی بخش
سید الانبیاء کی انت کو جو ہوں غازی بھی دہ نمازی بخش
ہوں جہاں گرد ہم میں پھر پیدا بسند باد اور پھر جہازی بخش
میرے محمود بن میرا محمود
مجھ کو تو سیرت ایازی بخش
اخبار الفضل جلد ۳۲ ۳۰۰ دسمبر ۶۱۹۳۳

10 von 10 heute frei