اے حسن کے جادو ! مجھے دیوانہ بنادے
کلام محمود
169
اے حسن کے جادو مجھے دیوانہ بنائے اے شمع رخ اپنا مجھے پر دانہ بنا دے
ہر وقت مئے عشق یہاں سے رہے بتی ویرانہ دل کو میرے میخانہ بنادے
مجھ کو تیری مخمور نگاہوں کی قسم ہے اک بار ادھر دیکھ کے مستانہ بنا دے
کر دے مجھے اسرار محبت سے شناسا دیوانہ بنا کر مجھے فرزانہ بنا دے
اُس اُلفت ناقص کی تمنا نہیں مجھ کو جو دل کو میرے گوہر یکتا نہ بنا
میں جائزہ عشق میرے عشق سے عاشق دل کو میرے معشاق کا پیمانہ بنا دے
جو ختم نہ ہو ایسا دکھا جلوہ تاباں جو مر نہ سکے مجھ کو وہ پروانہ بنادے
دل میں مرے کوئی نہ بسے تیرے سوا اور گر تو نہیں بستا اسے ویرا نہ بنادے
ابلیس کا سر پاؤں سے تو اپنے مسل دے
ایسا نہ ہو پھر کعبہ کو بت خانہ بنادے
رے
اختبار الفضل جلد ۳۲ - ۳۰ دسمبر ۳ ۳۰۰ ۱۱۳۳
10 von 10 heute frei