درد نہاں کا حال کسی کو سُنائیں کیا

کلام محمود

۱۲۴
درد نہاں کا حال کسی کو سنائیں کیا طوفان اُٹھ رہا ہے جو دل میں بتائیں کیا
کچھ لوگ کھارہے ہیں غم قوم مسبح وشام کچھ صبح و شام سو چتے بہتے ہیں کھائیں کیا
جس پیار کی نگہ سے ہیں دیکھتا ہے وہ اُس پیار کی نگاہ سے دیکھیں گی مائیں کیا
جام شراب در ساز طرب رقص پرخروش دنیا میں دیکھتا ہوں میں یہ دائیں بائیں کیا
دنیا ہے ایک زال عمر خوردہ و ضعیف اس زال زشت رُو سے بھلا دل لگائیں کیا
دامن تہی ہے ، فکر مشوش ، نگہ غلط آئیں تو تیرے در پہ مگر ساتھ لائیں کیا
حرص و ہوا و بجبر و تغلب کی خواہشات چمٹی ہوئی ہیں دامن دل سے بلائیں کیا
اپنا ہی سب قصور ہے اپنی ہی سب خطا
الزام اُن پر تسلم و جفا کا لگائیں کیا
1972
اخبار الفضل جلد ۱ - لاہور پاکستان - ۲۸ / دسمبر ۱۳۶

10 von 10 heute frei