يَا رَازِقَ الثَّقَلَيْنِ أَيْنَ جَنَاكَ
کلام محمود
۱۲۵
يا رَازِقَ الثَّقَلَيْنِ اَيْنَ جَنَاكَ جِئْنَاكَ رَاجِينَ لِبَعْضِ نَدَاكَ
اے جن و انس کے رازق تیرا اپیل کہاں
سےہم تیری بخشش سے کچھ حصہ لینے کے اُمیدوار بن کر تیرے پاس آئے ہیں
نشد َأمَامَ النَّاسِ غَصَ جَفَاكَ وَالحَقِّ يَمْسَ وَفَاءنَا كَوَفَا كَ
ہم لوگوں کے سامنے تیری جنا کا شکوہ تو کرتے ہیں مگر بات یہ ہے کہ ہماری وفا تیری و نا جیسی نہیں ہے
كُنتَ تَنَعِي عَنْهُ كُلَّ تَنْتِي يَا قَلْبيَ الْمَجْرُوحَ كَيْفَ رَمَاكَ
اے میرے زخمی دل ! تو تو اس بت کنارہ کش رہتا تھا۔اب ہو تو اس کی محبت کا شکار ہوگیا ہے تو یہ تیرا نے تجھ پر کیسے چلایا
لَمَّا يَبْتُ وَقُلتُ اَيْنَ نَبَاتِي قَالَتْ عَنَايَتُه هِنَاكَ مِنَاكَ
جب میں مایوس ہو گیا اور کہا کہ میری نجات کہاں گئی ؟ تو اللہ تعالیٰ کی عنایت نے کہا یہاں یہاں میرے پاس
يَا هَادِيَ الأَرْوَاحِ كَاشِفَ هَتِهَا حُنَا بِبَابِكَ مابين هداك
اسے روحوں کے ہاری اور ان کے غم کو دور کر نیوا ہے۔ہم تیری رہنمائی کے طلبگار بن کر تیرے پاس آئے ہیں
يَا أَيُّهَا المَتَان من بِرَحْمَةٍ وَارْزُقْ قُلُوبَ عِبَادِكَ تَقُونَكَ
اسے مشان اپنی رحمت اور اپنے فضل سے احسان کو اور اپنے بندوں کے دلوں کو تقویٰ عطا کر
احيلت لي بابتِسَامِ وَنَظرَةٍ غَطَتْ وَجُودِي كُلَّهُ نُعماك
تو نے ایک ہی مسکراہٹ اور نظر محبت کے ساتھ مجھے زندہ کر دیا اور تیری نعمتوں نے میرے سراپا کو ڈھانک لیا
اختبار الفضل جلد ۲ - لاہور پاکستان ۲ جنوری نشده
AL
مَن تُحجلُ الوَردَ الطَّرِي يكونِهِ عَيْنَايَ دَامِيَتَانِ أَو خَدَات
اپنے شریع رنگ سے تر و تازہ بل گلاب کو کون شر ما رہا ہے میری دونوں خو نبار کیس یا تیرے مرغ رضار
منك التكون وكُلّ رَوْحِ وَرَوَاحَةٍ مَنْ ذَا الَّذِي لَا يَبْتَغِي لقياك
سکون اور ہر قسم کا آرام و راحت تبھی سے (تا) ہے (تو پھر) وہ کون ہے جو تیرے دیدار کا طالب نہ ہو
يَا مَنْ تَخَافُ عَدُوكَ مُتَزَحْزِهَا عِندَ المَلِيكِ المُقْتَدِرِ مَثْوَان
سے وہ شخص جو دشمن سے گھبراتا اور ڈرتا ہے تجھے ڈرنے کی کیا وجہ ہے تو خُدائے ملیک مقتدر کے پاس بھید ہے
عَطِشَتْ قُلُوبُ العَاشِقِيْنَ يَرَاحِكَ فَادِرُ كُوسَكَ وَاسْقِ مِنْ سُفْيَاكَ
عاشقوں کے دل تیری شہر کے لیے تڑپ رہے ہیں ہیں تو نکی جس میں نے پیالوں کا دور چلا اور شراب محبت کی تقسیم سے انکو بھی بست وی